آج ہم نے اردو محفل فورم میں صبح اپنا قدم رکھے تو ایک عجیب اور ذومعنی کیفیت نامے نے ہمیں کشمکش میں مبتلا کردیا۔:confused3:
آپ یقین کریں کہ کافی وقت تک تو کچھ سمجھ نہیں آیا کہ اصل میں معاملہ کیا ہے ۔:unsure:
پھر کافی سوچ نے اور سمجھنے کہ بعد ہم ہادیہ بہنا کے پیغام کو سمجھے اور دل خوشی سے گارڈن...