ہمیں تو محسوس ہو رہا ہے کہ صاحب لڑی کو الفاظ کی متضاد ملے یا نہ ملے مگر یہ لڑی اب اپنے منطقی انجام کی طرف گامزان ہوگی ہے۔:D:p:LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
بلا شبہ اُردو دنیا کی وہ واحد زبان ہے جو اپنے اندر بےحد مٹھاس اور اپنائیت سمائے ہوئے ہے۔جو انسان اردو زبان کی چاشنی کا ذائقہ چک لیتا ہے وہ اس کے نشے کا رسیا ہو جاتا ہے۔