نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللہ ۔اللہ کریم آپ کو کامیاب فرمائے۔آمین

    ماشاءاللہ ۔اللہ کریم آپ کو کامیاب فرمائے۔آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جدید شعراء کرام کی شاعری ۔۔۔جدید شعراء کرام کا کلام ایک لڑی میں اکٹھا کرنا

    واہ بھائی ،کیا خوب سائنسی سوال کیا ہے ۔سبحان اللہ جی سبحان اللہ۔:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ بھائی ۔بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کی حاضری قبول فرمائے۔آمین

    واہ بھائی ۔بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کی حاضری قبول فرمائے۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمام عالم اسلام کونیا سال 1439 ہجری کی آمد مبارک ہو۔

    تمام عالم اسلام کونیا سال 1439 ہجری کی آمد مبارک ہو۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    افغانی گانے کا اردو ترجمہ چاہیے۔

    کیوں بھائی ایسا کیا مطلب نکلا ہے؟
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جدید شعراء کرام کی شاعری ۔۔۔جدید شعراء کرام کا کلام ایک لڑی میں اکٹھا کرنا

    سر تدوین کردی ہے کیوں کہ ہمیں اپنی جان بہت پیاری ہے۔ہم اُردو محفل فورم کے شہیدوں میں اپنا نام درج نہیں کروانا چاہتے۔:)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے ٭ حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے(غلام محمد قاصرؔ)

    یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے ٭ حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے(غلام محمد قاصرؔ)
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جدید شعراء کرام کی شاعری ۔۔۔جدید شعراء کرام کا کلام ایک لڑی میں اکٹھا کرنا

    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا منیر نیازی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جدید شعراء کرام کی شاعری ۔۔۔جدید شعراء کرام کا کلام ایک لڑی میں اکٹھا کرنا

    ہم کہاں قسمت آزمانے جائیں تو ہی جب خنجر‌آزما نہ ہوا غالب
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑا عشق عشق تو کرنا ں اے

    واہ بہنا جزاک اللہ۔آپ اسی طرح رہنمائی فرماتی رہی تو میں اور سید عاطف علی بھائی بہت جلد پنجابی زبان پر دسترس حاصل کرلیں گے۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑا عشق عشق تو کرنا ں اے

    ہمارا حال بھی آپ جیسا ہے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑا عشق عشق تو کرنا ں اے

    بڑا عشق عشق تو کرنا ں اے کدی عشق دا گنجل ۔۔کھول تے سعی تینوں مٹی وچ نہ رول دیوے دو پیار دے بول۔۔ بول تے سعی سکھ گھٹ تے درد ہزار ملن کدی عشق نوں تکڑی ۔۔تول تے سعی تیری ہسدی اکھ وی پجھ جاوے کدی سانوں اندروں ۔۔پھول تے سعی وارث شاہ
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وارث شاہ لیکھاں وچ وچھوڑے رہ گئے

    لیکھاں وچ وچھوڑے رہ گئے اتھرو رو رو تھوڑے رہ گئے اک نہ منی اوہنے میری ہتھ وی میرے جوڑے رہ گئے جاندی واری چھڈ گیا مینوں پجے وال نچوڑے رہ گئے عید دی فجرے مڑ نئیں آیا موتیے دے پھل توڑے رہ گئے ہن تے آ کے مل جا سجناں زندگی دے دن تھوڑے رہ گئے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    جزاک اللہ خیرا۔:) آپ کی محبت اور خلوص کا سپاس گزار ہوں۔:) آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا میرے ساتھ کوئی اور بھی شریک ہے میں نے اُن کے حکم پر آپ کے لیے مبارکبادی کا دھاگہ کھولا تھا۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    :)

    :)
Top