جب ہمارے دور کے سیٹ شروع ہوئے تو نے کہانی ختم کر دی۔۔۔ ویسے محسن اک دھاگہ شروع کیا جا سکتا ہے۔۔۔ کہ آپ نے آج تک کون کون سے موبائل فونز استعمال کیے ہیں۔۔۔ پتا نہیں لوگ بتانا پسند کریں گے یا پھر نہیں۔۔۔ :)
جناب آپ کی ڈیزائننگ دیکھ رکھی ہے سر کے توسط سے۔۔۔
اور غائبانہ احترام کا جذبہ بھی موجود ہے۔۔
ہماری طرف سے بھی خوش آمدید قبول کیجیے۔ امید ہے کہ آپ کے فن پارے دیکھنے کا موقع ملتا رہے گا۔۔
ویسے واقعی میں جون صاحب کی تو صحت بھی بس نام کی ہی تھی۔۔۔ :)
ارے یہ دیس نکالا کیوں۔۔ وہ بیچاری تو یہاں موجود ہی نہیں۔۔۔ یہ سب تو آپ اور اپیا کا کیا دھرا ہے۔۔۔ :surprise: