نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    محفل کے ایک رکن بنام آدم کا بیٹا سے کافی دن قبل بات ہوئی تھی کہ وہ Jyväskylä نامی شہر میں رہتے ہیں۔ سوئے اتفاق کہ میری اکثر آوارہ گردی اسی شہر کے راستے ہوتی ہے جو جنوبی فن لینڈ کو شمالی فن لینڈ سے ملانے والے تین اہم راستوں میں سے ایک پر واقع ہے۔ پہلے پہل تو تعارف ہوا کہ اصل نام وغیرہ کیا ہیں۔...
  2. قیصرانی

    کوچۂ آلکساں

    دوستانہ :)
  3. قیصرانی

    کوچۂ آلکساں

    آپ کا کیا خیال ہے کہ مجھے یہ بات سن کر غصہ آ جائے گا اور پھر میں تفصیلی روداد بمع تصاویر لکھ بھیجوں گا؟ :)
  4. قیصرانی

    کوچۂ آلکساں

    اپنا ای میل پتہ تو پی ایم کر دیں
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی سے؟ کچھ دیر دم تو لے لیں۔ میں بھی کھانا وغیرہ کھا کے فارغ ہوں تو کچھ کرتے ہیں :)
Top