میرا خیال ہے کہ ایسی سائٹس بہت کم ہی ہوں گی۔ دوسرا جو ہوسٹ امریکہ سے باہر ہے، اس کی نگرانی زیادہ سختی سے کی جائے گی۔ جہاں تک مجھے اندازہ ہو رہا ہے، آپ ایک مخصوص مذہبی نکتہ نظر سے جہاد کے بارے سائٹ بنانا چاہ رہے ہیں۔ تاہم یہ جملہ معترضہ سمجھ کر معاف کر دیجئے
اہم بات یہ ہے کہ سرور اور ویب سپیس...