نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    کوئی مسئلہ نہیں جناب :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  3. قیصرانی

    مردوں کی بیٹھک

    فی الوقت مدیران آپ کو دکھائی نہیں دیں گے۔ تاہم منتظمین اپنا کام کر رہے ہیں :) جب ایک نسخے یعنی ورژن سے دوسرے پر اپ گریڈ کیا جاتا ہے تو عموماً چند منٹ کی بریک آ جاتی ہے۔ اگر کوئی مسائل پیدا ہو جائیں تو فورم کو کچھ دیر کے لئے آف لائن بھی کیا جا سکتا ہے :)
  4. قیصرانی

    مردوں کی بیٹھک

    شفٹ پی کے ساتھ پیش اور شفٹ کے < کے بٹن سے زبر اور > زیر کے لئے
  5. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    شکریہ :) یہ یورپ تو نہیں، انسان کا اندر ہوتا ہے جو باہر بھی دکھائی دیتا ہے :)
  6. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    یہ جڑواں نہیں رے بابا، تھری پرنٹر سے پرنٹ نکلوایا ہے :)
  7. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    بہت شکریہ جناب :) میری بے شمار تصاویر فورم پرموجود ہیں۔ میرا خیال تھا کہ "رخِ انور" (اپنی طرف اشارہ کر رہا ہوں) نظروں سے گذر چکا ہوگا :P
  8. قیصرانی

    بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں

    شاہ صاحب کا کلام۔ خوب است :)
  9. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    ہمم عین ممکن ہے :) دوستانہ :) وعدے اس لئے کرتا جا رہا ہوں کہ میری فیملی لاہور ہے۔ اس لئے میرا قیام زیادہ تر لاہور ہی رہے گا اور لاہور اسلام آباد آسانی سے آنا جانا لگا رہے گا۔ آپ کا دولت خانہ کہاں واقع ہے جناب :)
  10. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    آپ کی محبت ہے جناب :) جی یہ کینن کا 60 ڈی کیمرہ ہے اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا، کہ عین ممکن ہے کہ آپ کی پہلے ملاقات ہو چکی ہو :) اجنبیت اور اپنوں میں بہت باریک حدِ فاضل ہوتی ہے :) انشاء اللہ میرا پاکستان کا چکر جونہی لگتا ہے، آپ کی خدمت میں حاضری لازمی :)
  11. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    جب آپ حکم کریں سید بادشاہ۔ بس پاکستان آنے کی دیر ہے :)
  12. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    دوستانہ واقعی مجھے پہلے کافی اور پھر چائے، دونوں ہی ملیں :)
  13. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    ڈائیٹنگ تو بہت آسان ہے، اتنی بار کر چکا :)
  14. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    ہاہاہا پوسٹ اسکرپٹ: اتنا ڈھیر سارا مزے کا کھانا کھا کر بھی بندہ گول نہ ہو :p
  15. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    چکن بوٹی ہے جو مسالے میں تر کر کے اوون میں بیک کی گئی تھیں :)
  16. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    کھانے کی تصاویر یہ رہیں :)
  17. قیصرانی

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    لیں جی۔ پردیس میں اپنوں سے ملاقات بہت اچھی لگی۔ میں ڈیرہ غازی خان سے اور بھائی ملتان سے ہیں۔ یعنی پاکستانی فاصلہ 88 کلومیٹر اور عام فننش فاصلہ 185 کلومیٹر اور گاہے بگاہے تیس چالیس میٹر :)
Top