نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جی پائریسی کو قبول نہیں کیا جاتا :)

    جی پائریسی کو قبول نہیں کیا جاتا :)
  2. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    مجھے بھی بہت خوشی ہوتی ہے کہ بات کا جواب بات سے ملتا ہے نا کہ فتویٰ سے یا الزامات سے :)
  3. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا :) آپ بھی یہیں ہیں اور میں بھی۔ اگر صرف مشرف پر مقدمہ چلا اور اسے ہی مجرم قرار دیا گیا تو آپ جیت گئے۔ ورنہ چائے ادھار رہی :)
  4. قیصرانی

    16 مارچ یوم عدلیہ۔

    کچھ لکھئے نا اس بارے :)
  5. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    آئین پر بات چھوڑتے ہیں تو مزے کی بات بتاؤں؟ اگر الزام صرف مشرف پر تھوپنے کی کوشش کی گئی تو یہی پارلیمان آئین میں تبدیلی کر کے اس جرم کو ختم کرے گی :) گجک مزے کی ہوتی ہے :)
  6. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    محترم جرم کے ارتکاب کے وقت کے قانون کا اطلاق ہوتا ہے نہ کہ بعد میں قانون کے تبدیل ہونے پر۔ ایک بات بتائیے، کیا ایک انسان کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ اپنے جرم کو چھپانے کے بعد منصف اعلٰی کا منصب پر برسوں فائز رہے؟ دوسری بات یہ بھی کہ مشرف کے وقت آرمی افسران جو حلف لیتے تھے، پڑھا تھا کہ اس میں اور 73...
  7. قیصرانی

    دلفریب اطفالِ افغان

    دریا جما ہوا ہے نا دو کلاسیں ہو رہی ہیں کیا؟
  8. قیصرانی

    دلفریب اطفالِ افغان

    بہت خوب :)
  9. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    یہ فرمائیے کہ اگر ڈاکٹر صاحب کی تکنیک ہی سب کچھ ہے تو پھر باہر سے آلات منگوانے اور ان کو استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ جب ڈاکٹر صاحب سب کچھ تو کر سکتے ہیں :)
  10. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    آپ کی طرف سے اتنی ہمدردی دیکھ کر مجھے ڈاکٹر قدیر سے ہمدردی ہو رہی ہے :)
  11. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    یہ بھی بتائیے کہ اگر ڈاکٹر خان نے مداخلت نہ کی ہوتی تو پاکستان یورنیئم بیسڈ بم کی بجائے پلوٹونیم بیسڈ بم بنا لیتا :) یورینئم افزودہ کرنے کی تکنکیک اور آلات یا تو روسی تھے یا پھر پراجیکٹ مین ہٹن کی یادگاریں۔ ڈاکٹر خان کا کیا رول ہے، یہ بتائیے
  12. قیصرانی

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    اگر چائے مل جائے تو سبحان اللہ :)
Top