یہ ٹارزن والی سیریز تو نہیں، کئی مشہور شکاریوں کی کتب ہیں۔ تاہم زلزلہ اردو ترجمہ ہے ایک انگریزی کتاب کا۔ اس کے علاوہ کالی کہکشاں ابنِ صفی کی تصنیف ہے عمران سیریز میں۔ خونی جنگل اور درندوں کے پجاری جھوٹے شکاری کی داستانیں ہیں، مجبوراً زہر مار کرنی پڑی تھیں۔ شکار پابہ رکاب ایک مشہور سکھ شکاری کی...