ارے واہ یہ سارے گن ہمارے ہیں۔ کتنے عرصے میں ازبر ہوئے بھلا؟
ویسے ایک خیال دل میں آ رہا ہے۔ سوچا کہ پوچھ ہی لیں۔
اگر اتنا کچھ ہم اکیلے کر لیتے ہیں تو باقی دنیا کے کرنے کے لیے تو کچھ نہیں رہ جاتا پھر۔
متفق نا؟؟؟
لیکن ہم پہ زیادہ بولنے کا الزام کیوں بھلا؟
سیما علی آپا کیا ہم خاموش طبیعت نہیں...