زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
دن میں خواب دیکھتے ہیں روؤف بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #619
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
بینگن لینے آئی ہے بھتنی۔ جلدی بھیجئئے جان پیاری ہے تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #617
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
سوری :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #613
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
روفی بھیا جلدی سے گنگنا دیجئے اسی کلے نئیں خراب :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #610
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
اچھا۔ اللہ پاک سماعتیں بصارتیں قائم و دائم رکھے ۔ چونک ضرور جائیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #609
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
جی وہی وہی۔۔۔ نہیں آئی نا سمجھ۔ ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ کسی کسی کو سمجھ آتی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #608
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
ہاں تو بکریوں کا ریوڑ بڑھے گا۔ تو دولت بھی بڑھے گی نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #604
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
ہاں یہ تو صحیح۔ لیکن ۔۔۔۔ اچھا ٹھیک۔ س سے سن کر س سے سمجھ لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #603
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
بسم اللہ کیجئیے بھائی۔ اور ایک پلیٹ میں ہمارے لیے رکھ دیجئے۔ سبز بھوتنی جو بھیجتے ہیں ابھی کے ابھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #601
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
سو بکریوں کی دیکھ بھال ؟
گُلِ یاسمیں
Post #599
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
نہیں تو۔ کل ان کے موجود ہونے کے آثار ملے تھے ہمیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #597
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
دیکھ لیا نا کہ کٹ چکا ہے۔ آپ لوگوں کا غصہ بیچارے چکن پہ نکل گیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #596
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
ہمارا کہاں ہے بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #595
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
پہلے چکن کاٹ کر دیں۔ اس کے بعد سمجھاتے ہیں۔ استانی کہا ہے تو کوئی کام جا کام بھی کیجئیے نا
گُلِ یاسمیں
Post #592
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
آپ بھی وہی کہہ رہے جس کی گونج پہلے ہی کانوں میں ہے۔ اللہ تیرے یہ معصوم بندے چکن ہلاؤ بنائیں یا اپنا دل جلائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #591
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
ایسے جواب کی ہی توقع تھی۔ آج کا دن ہی عجب سا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #589
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
آپ سمجھیے گا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #586
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
سیانوں کی باتیں کسی کسی ہی کو سمجھ آتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #584
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
نہیں تو۔ آج سے جو گل کو ستائے گا۔ اسے گدو بندر جانا پڑے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #583
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ
ہماری خدمات حاصل کیجئے
گُلِ یاسمیں
Post #579
اگست 22، 2023
فورم:
کچن کارنر
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top