نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    معلوم پڑتا ہے کہ آپا ناراض ہیں یا پھر مصروف۔۔ اور پچھلے مراسلے پڑھے ہی نہ ہوں اور ہم نے دل پر لے لی بات۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    کون سی سرکار۔۔۔۔ کانواں والی نا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    یہ راز کی بات کسی دوسری لڑی میں فاش ہو چکی ہے مگر ہم نہ بتائیں گے ۔ ہمیں جلتی پر تیل نہیں ڈالنا پڑوسن کے کھڑوس شوہر کا ذکر کر کے۔ ویسے بھی آج کل ہماری یاداشت پر غم و الم کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    مسوم بھیا نے کسی کا خون نہیں پیا ۔ بس دودھ میں ہلدی کچھ زیادہ ہو گئی تھی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    خبر رکھا کریں نا۔ ایڈوانس میں بتا دیں کہ ہمارے بھی تیس ہزار ہونے والے۔ آپ کے اگلی بار اس زمرے میں آنے تک تو ہو ہی جانے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    تو کیا شانت آئی رہے اس لڑی کی؟ دعویدار سامنے آ گئے تو آپ کا لحاظ تو ہو جانا مگر ہمیں کسی نے نہیں بخشنا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    ایسے بہادر تو ہم کبھی نہ بن پائیں
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    اتنے دن کیا سوچنے میں لگا دئیے کہ ابھی مباکباد دیں یا اگلا سنگ میل طے ہونے پر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    سیما علی آپا کی مبارک باد والی لڑی کا ایسا حشر۔ اب تو وہی آ کر سارے بھوت اتاریں گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    اب تو ڈرنا بنتا ہے بھائی۔ بھوتنی برا مان جائے گی اب تو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    @کوئی بتلائے کہ ہاس کا کیا مطلب ہے بھلا؟ ہمیں چور کیوں کہا حا رہا ہے جبکہ چورنی کہنا زیادہ مناسب رہے گا۔ البیلا صاحب اپنی وصیت میں ہمارے نام کر گئے تھے البیلا کپ۔ کسی کو اعتراض ہو تو آ کر لے جائیں البیلا تربیلا منگلا سارے کپ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    وہ سبز بھوتنی اصل میں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ابھی نہیں بتانے والے ہم کیونکہ عبدالروؤف بھائی کو تو ہمیشہ سے ہم پہ بھوتنی ہونے کاشبہ تھا۔ مگر آپ کیوں ڈر رہے۔ بہنوں سے کون ڈرتا بھلا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    کیا ہمیں بھی آدم زادوں میں شمار کر لیا عاطف بھائی۔ ہمیں تو اب واپس جانا کوہ قاف پہ۔ اپنے تربیلا ڈیموں سمیت۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    تو سبز بھوتنی اکا حصہ بھی ہمیں ہی پینا پڑتا نا۔ ۔ اور ایک ڈیم تو کیا بھوتنیاں تین چار ڈیم بھی ڈکار لیں خیر سے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: وہی تو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    پھر ہمیں پیٹو کیوں کہا گیا۔۔۔ ہم تو چڑیا سے بھی کم چگتے دانے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    وہ ڈیم پرانا تھا۔ نجانے کیسے ٹوٹ گیا۔ اب والے سنبھالے ہوئے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    سیما علی آپا سید عاطف علی بھائء کیا واقعی ہم پیٹو ہیں؟ کیا چائے کے تین مگ دکھائی دے رہے آپ کو؟
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    عاطف بھائی ہم دونوں بہن بھائی بھلا ایویں تھوڑی قبضہ کرنے والے میدان پر۔ ڈٹ کر رہیں گے چاہے مورچوں میں کیوں نہ رہنا پڑے۔ سب کو حق ہے اپنی اپنی بولی بولنے کا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    کچھ دن پہلے چار منگلا ڈیم بھی مل گئے۔۔ نہیں اب آپا کو بس ایک پاسا رکھنا ہے یا تو ہم یا پھر کراچئیے۔ اس سے کم پہ ہم نہ ماننے والے۔
Top