اگرچہ شاعری سے ہمارا دور دور کا واسطہ نہیں کہ اشعار تو بنا پر کے اڑتے ہوئے ہمارے سر کےاوپر سے گزر جاتے ہیں۔ مگر اس لڑی کو ہم نے ایک ایک لفظ بغور پڑھا۔ علم کے خزانے کے ساتھ ساتھ تھوڑا بحث کا ماحول، ذرا سی ڈھکی چھپی تلخی، ہلکی ہلکی مٹھاس تو موجود ہے ہی۔مگر وافر مقدار میں جو چیز دیکھنے کو ملی وہ...