عاطف بھائی دنوا دنوا تو آپ کا گانا ہے۔ ہم غصے میں اگر گنگنائیں بھی تو بس یہی
ملے ہو تم ہم کو بڑے نصیبوں سے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بہت بہت مبارک ہو سیما آپا۔
آپ کے لفظ لفظ سے محبت و شفقت ٹپکتی ہے شہد کی بوندوں کے جیسے۔ مٹھاس سے بھرا لہجہ۔ آپ کا ساتھ سب بہت اچھا۔
مختصر یہ کہ آپ جیسا کوئی نہیں۔ کوئی ہو ہی نہیں سکتا سینا آپا جیسا۔ 🥰🥰🥰