نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    اس سے تو موت واقع ہو جانی ۔۔۔ ہم نمک کے بغیر ہی کھائیں گے کنوں۔ بلکہ کینو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    ہاں تو جمیل، جمال، حسین اور حسن بھی تو کل ملا کر ایک ہی بندہ تھے ، ایک بندے کے لیے کوارٹر ران کافی نہ تھی کیا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    لائیے دیجئے۔ مگر چھیل کر۔ نمک بھی ساتھ ہو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    لیکن گدو بندر جیل تو نہیں۔ وہ تو پاگل خانہ ہے نا۔ 🤔 اور غلطی سے تو نہیں سمجھا ہے نا۔ سنگل پسلی والا تھا بکرا۔ تو سوچا کہ چانپوں پر تو گوشت کم کم ہی ہونا ہے اس لیے اس کی ران ہی روسٹ کر دیتے ہیں۔ ایک تو بھلا سوچا، اس پر بھی شکایتیں۔ ہم نہ سنیں گے ایسی حکایتیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    ہم کوئی گھن تھوڑی نا کہ گہیوں کے ساتھ پیسے جا رہے ہیں۔ :unsure: مائے نی میں کنوں آکھاں :cry::cry::cry:
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    دماغ کی دہی بنانے والا ڈائیلاگ ہمارے روفی بھیا کے لیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اور جو بکرے کی چانپ ہی ہوئی تو ؟ قسم سے حد ہی ہو گئی۔ کوٹ لکھ پت، پھر اڈیالہ اور اب گدو بندر۔ سزا چاہے اب ہمیں بکرے کی چانپ ثابت ہونے پر بھی دے دیجئے مگر جیل نئی بنوائی جائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    گل بیچاری کے خلاف سب ایکا جو کر لیتے ہیں ۔ پھر وہ مقابلے پہ اترے یا وہ جاننے کی کوشش کرے جو سارا باغ جانے ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    جب دماغ کی دہی بنانے والی بات ہمارے روفی بھیا کے لیے بولیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    پھر بہن کاہے کی ہوئی جو ہمیں ہی باتونی ثابت کرنا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    مسالے لگا دئیے مع تمام ساسوں کے۔۔۔ اب پکائیں اور کھلائیں اپنے حسین و جمیل مہہمان کو۔ اگر ہم کوٹ لکھ پت والا مراسلہ نہ پڑھتے تو روسٹ کرنے کے بعد مع تمام لوازمات پیش کرتے۔ اور عبدالرؤف بھائی نے سوتیلے بھائیوں جیسا سلوک شروع کر دیا کہ اڈیالہ جیل بھجوانے لگے۔ 😥😥😥
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    چلی ساس بولیں تو شیخ چلی کی ساس کیا؟ مگر چانپ بنانی ہم نے۔ کھانی آپ سب نے۔۔ چلی کی ساس نے آ کر کیا برتن دھونے۔ وہ تو ہم مہمانوں ہی سے دھلوایا کرتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    یہ تو چار لوگ ہو گئے ھسن ، حسین، جمیل، جمال۔۔۔۔ ان میں سے بن بلائے مہمان کون ہوئے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    کوئی دعوت ہے کیا کہ حسین کو بلایا تو ساتھ میں جمیل کو بھی لایا جائے؟
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    مولانا+ مولوی+ مفتی اور حکیم بھی؟ اللہ اللہ یہ تمام خوبیاں ایک جگہ اکٹھی؟ مگر کیسے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    مگر کوئی یقین کیوں نہیں کرتا۔۔۔ ہمیں دماغ کی دہی بنانے والی، دہی کی لسی بنانے والی، لسی کو ہانی بنانے والی ، پانی بکو کیچڑ بنانے والی، کیچڑ کو ڈھیلے بنانے والی کہا جا ریا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اللہ بھری دنیا میں دل کو سمجھانے کہاں جائیں :cry:
  17. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    یعنی ایک کلو پکوڑے تو ایک ہی کلو مسالہ؟ نہیں نہیں اب ہم ایسے بھی پھوہڑ نہیں کہ خود سے مسالے کا اندازہ نہ کر پائیں۔ وہ تو درپردہ بکری کے لیے رحم کی اپیل کی تھی تا کہ ایک کم سو نہ رہ جائیں۔ آج تو بکریوں کو بھی خوب چھینکیں آ رہی ہوں گی نا۔ لیکن ان کی چھینکوں کی آواز ذرا بھی سریلی نہیں ہوتی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ٹھیک ہے۔ مسالے تیز طرار یا ہلکے ہوں چانپوں میں۔
Top