نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یعنی کہ آپ ، ہم صاف بری۔ اور زبان دینے والے اب زبان لیں ذرا واپس۔ شکر ہے کہ ابھی مٹھائی نہ بٹی تھی :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اور وہ جو زبان دے دی گئی ہے کیسے واپس ملنی؟
  3. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    :oops: :oops: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: توبہ کیا باریک بینی سے نتیجہ نکالا ہے۔ لیکن یہ غور نہ کیا کہ ہم نے یہ بولا تھا کہ جس کا خون پہلے سے پیا جا چکا ہو۔ یہ ہرگز نہ کہا تھا کہ دق زدہ ہو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ترے سلوکِ تغافل سے ہو کے سودائی چلا ہوں میں تو کچھ آگے چلی ہے رسوائی سودائی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگانے نہ دی لڑی ہم نے اور یاد رکھا کہ یہ الٹی ترتیب والی لڑی ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی ہوئی تو۔ مگر قطرہ قطرہ ہی مل کر دریا بنتا ہے۔ ہم بھی ایک دن علم کا دریا بن جائیں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے دیجئے۔ اب تو ویسے بھی چائے کا وقت گزر گیا۔ لنچ بارے پوچھئے اب۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہے یہ بات کہ اگر فکر و عمل کی ہم آہنگی ممکن بنا لی جائے تو کامیابی کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔ سید عاطف علی بھائی میں کوئی جھوٹ بولیا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes: اللہ توبہ یہ خواہش ہم نے کب کی کہ خود کو بھی یاد نہیں۔ بس آپ ہمیں گڑ ہی لا دیجئیے اپنے مشورے والا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    تو کیا آپ کی اس سے کوئی دشمنی ہے جو انجان رکھا ہمارے پاگل پن والی بیماری سے۔ بتا دیجئیے۔ پھر بھی ہمت دکھائے تو ٹھیک ورنہ جانے دیں۔ دنیا کون سا ایک اسی دق زدہ پہ ختم۔ کسی سینیٹوریم میں تلاش کا اشتہار جاری کر دیجئیے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اب شرائط بھی کیا ہمیں طے نہ کرنے دی جائیں گی؟ اتنی رعایت تو ہونی چاہئیے نا گل معصوم و مجبور کے ساتھ۔ :unsure:
  12. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ ادھر کنواں اُدھر کھائی :cry: :cry: :cry:
  13. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وہ تو اپنے آپ کچلی جانی تھیں نا اگر ذرا سا ہاتھ ہی ہوا میں لہرا دیتے۔ :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    حواس باختہ پاگل نہیں تو ایک پاگل کے لئے کیسے ہاں کرے گا۔ اسے کیا اپنی زندگی عزیز نہ ہو گی بھلا۔ :unsure:
  15. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اچھا ٹھیک۔۔۔ آپ کہتے ہیں تو ایسے ہی ہے۔ ما ل خرید لیا۔ لیکن یہ معلوم کر لیجئیے گا کہ انھیں گھاس کاٹنی تو آتی نا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    فیس ادا کرنے کے بعد ہی گڑ کھائیں گے۔ بس جلدی سے پیش کیجئیے ورنہ ہم گڑ کھانے کا ارادہ بدلنے والے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ابھی قصہ معلوم جو نہیں نا اسی لئے اتنی باتیں کر رہے ہیں۔ جب معلوم پڑا تو چل پتہ جانا کہ ہم نے کاہے کو اتنے ڈنک کھائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    نہ تو ہم نے زبان سے ہاں بولی۔ نہ سر ہلایا۔ پھر کیسے ہاں ہو گئی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اور جو انھوں ( :rollingonthefloor: ) نے مشروب سمجھ کر پی لیا تیزاب تو؟ تو کیا فائدہ آپ سب کو اتنی محنت کر کے ہمارے ہاتھ پیلے اور کسی کو نیلو نیل کرنے کا۔ ایسے ہی رہنے دیں نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ابھی ادائیگی ہوئی کہاں ہے۔۔۔ اس لئے ابھی زیر غور ہے، خریدا ہوا نہیں۔ ابھی ہاں یا ناں کا حق محفوظ ہے۔
Top