لگتا ہے کہ حالات حاضرہ سے نظر ہٹا کر کہیں اور رکھ لی ہے۔ اس سے پہلے کہ ہمیں حد ادب بولیں ہم بتا دیں کہ کیا کہنے آئے تھے۔ سکول نہیں ٹیوشن سینٹر کا مطالبہ کیجییے۔
کسی نے یہ کیوں نہ سوچا کہ آخر کو بھائی کس کے ہیں ۔۔۔۔ ہمارے نا :D
لیکن روفی بھیا یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ آپ سنجیدگی سے دل پر لے گئے ۔ آئندہ نہ بھی سمجھ آئی تو بھی کوئی دوسرا سوال نہیں کریں گے۔ تا کہ آپ کو یہ نہ کہنا پڑے کہ "لطیفہ ہے بھئی"
اب جلدی سے اس بچے کی تلاش چھوڑئیے۔ نہیں ملنے والا آپ...
اس طرح تو مینڈک طاقتور ہو کر بھاگ جائیں گے اور وہ بات جس نے بات کو اس بات تک پہنچا دیا کہ کیا مینڈک کو پتھر مارنے والے کو گونگی بیوی ملتی ہے ۔۔۔ وہ بات ہی ان باتوں میں دب کر رہ جائے گی۔ اور کئیوں کا بھلا ہونے سے رہ جائے گا۔
ہاں تو سنا نہیں آپ نے کہ
جہیڑا بولے اوہو ای کنڈا کھولے
آپ نے مشورہ دیا تو ڈھیر بھی آپ ہی لگائیں۔ باقی کام ہمارا۔
عقلمندی تو عقلمندی ہوتی ہے۔ اس کا بھلا کیا الٹ ہونا۔ :unsure: