:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
نہیں نہیں فہیم بھیا خون شیریں کی اتنی تعریفیں کر کے ایسا کچھ شوق بے حواس نہ کیجئیے کہ اور کچھ سوجھے ہی نا۔ سب کو جینے کا مکمل حق ہے۔
یعنی کہ واقعی میں کسی کی شامت آنی ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
مگر نہیں ہونے والا ایسا کیونکہ ہم لال لال مشروب نہیں پیتے سوائے جام شیریں کے۔