نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 31 ( ی ) ( م ) ( ا ) ( ع ) ( ش ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
  2. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 24 ( ع ) ( ی ) ( م ) ( و ) ( ش ) ( ا ) #Hijjay https://hijjay.com
  3. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وہ تو فہیم بھائی کریں گے نا ہمیں گفٹ۔ ہم اگر کسی کی مہمان نوازی کرتے ہیں تو برتن انھی سے دھلواتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اگر کریں گے توہم ان سے شادی کریں گے جن کا خون پہلے ہی پیا جا چکا ہو تا کہ ہم ہر الزام سے بری رہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہم تو کل سے سمیٹے بیٹھے تھے عاطف بھائء۔ یہ گڑے مردے فہیم بھیا نے آ کر کھودے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    😂😂😂 فہیم بھائی اب آرام آیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بریانی ملتی ہے نا۔ ۔ ہمیں بھی آتا بریانی بنانا مزے والی۔ برتن دھونے آتے آپ کو؟
  8. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    دراصل کل ہمیں ایک کے دو ، دو کے چار نظر آ رہے تھے۔ نجانے کس بات پہ لکھ دیا ایسا۔ ویسے آپ نے مکوڑوں کے پکوڑے کھانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اتنا تو یاد ہے فہیم بھیا۔ نجانے خواتین اپنے نصف بہتر کا خون پیتی کیسی لگتی ہوں گی۔ ہم سے تو دیجھا بھی نہیں جاتا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہی تو۔۔۔ کوئی کوئی ہی تو ہمت کرتا ہے ایسے کاموں کو فروغ دینے میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بقول عاطف بھائی جو کہتا ہے خود ہی ہوتا ہے۔ لیجئے دوسرا ا اسٹائل بھی اپنا لیا۔ ینطلاؤ الزام چوریاں دا۔ وہ تو ہم دھڑلے سے کریں گے اور پھر آپ کہئیے گا کہ اسی تے ویکھ وی نئیں سکدے 😂😂
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اسٹائل مارا نہیں آپ کو یاد کروایا کہ بھول نہ جائیے گا :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا اپنے نام کی سنائی دی تو ہم پھر سے آ گئے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا ہی طوطا چشم کیوں ہوتا ہے بھلا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر سی بات ہے کہ ہم آتے ہی سب کو السلام علیکم کہیں گے اور پھر گال احوال پوچھیں گے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بڑی حیرت انگیز بات ہے کہ یہ لڑی اتنے دن سے خاموش کیوں ہے۔ کہیں سب بھول تو نہیں گئے اسے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    جھگڑا تو ہمارا کسی سے نہیں۔ امن پسند ہیں۔ مگر نانی یاد آئیں دادی نہ یاد آئیں۔ اگلی بار شاید دادی یاد آ جائیں۔ امید پہ دنیا قائم ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کوئی ایسا ویسا اندازہ۔۔ نانی یاد آ گئیں۔ :mad:
  18. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    تبھی تو بانٹنے کا کہا۔ ورنہ لٹانے کی بات کرتے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کبھی کبھی بانٹ بھی دیں گے نا
  20. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    جب دماغ ساتھ دینے لگا تو مارے خوشی کے بھوک لگ گئی اور ہم طاقی سب بھول گئے۔ کہیں آپ ان کی تو بات نہیں کر رہے جنھیں بھولنا بھی چاہو تو اکثر یاد آتے ہیں 😂
Top