نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہم خود سے کیوں خریدیں۔ جو مشورہ دے وہ تحفتاً گڑ بھی پیش کرے
  2. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہم ڈھائی من کی دھوبن تھوڑی نا۔۔۔ ورنہ مکھیوں کا مقابلہ نہ کر لیتے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یہی بہتر رہے گا۔ کہاں ہے گڑ۔۔۔ ہم کھا لیں جلدی سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اسی سے پچیس کم کر دیں جلدی سے۔۔۔۔ شاباش
  5. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes: لکھوا کر دینا پڑے گا کہ ہمیں صاف نہ کرنے پڑیں گے یہ دانت۔ ورنہ ابھی سے ہم باکسنگ کی پریکٹس شروع کر دیں۔ کیسے ظالم بھائی ہیں آپ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    نہیں ہم اس پر خوش نہیں ہیں۔ ہمیں پکی والی ملزمہ بلکہ مجرمہ بننا ہے۔ وہ والی نہیں کہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    تین دن میں خریدا ہوا مال واپس کیا جا سکتا ہے فل پرائس کے ساتھ۔ تو ہماری ہاں پھر ناں میں کیوں نہیں بدلی جا سکتی بھلا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اچھا تو یہ بات ہے۔ اب تو چھوڑ دی ہوئی نا چرس پان سگریٹ گٹا کی عادت؟ یہ نا ہو کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑ لے بحالتِ مجبوری۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کتنی جلدی آئے نا اس بات پر۔ ایسا ہی بوجھ ہوں کیا 😥😥😥
  10. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ایویں ہی کریں تیاری ہاتھ پیلے کرنے کی۔ کسی کے نیلے نہ کروا دیجئے گا جلدبازی میں۔ ہماری رائے تو ابھی لی بھی نہ گئی۔ دق زدہ ہے تو اس میں خون بھی نہ بچا ہو گا۔ ہم پئیں گے کیا بقول فہیم بھیا 😎
  11. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہاں ہاں ٹھیک ۔ ہم واپس ہاں پہ آ گئے۔ کیا معلوم اسی خوشی میں وہ بچ جائے اور ہم شہید کہلوا کر امر ہو جائیں۔ بس ایک بات کا خیال رکھئیے گا کہ سگریٹ پان کا عادی نہ ہو۔ :rolleyes:
  12. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اللہ معاف کرے۔۔۔ دیر سے سمجھ آئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    دیر مت کیجئے گا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کوئی عمل کرے تب نا
  15. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہمیں بلایا ہی کیوں گیا اس لڑی میں؟ ویسے یہ تو بتائیے کہ ملاقات ہوگئی، کھانا پینا ہو گیا۔ اب کیا وہی باتیں ہوتی رہنی ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    نہیں کسی اور دائمی مرض کی۔ صحیح کہا نا فہیم بھیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر یہ بتائیے کہ چائے پی یا ثمرین کا انتظار ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارا دھیان ہجے ڈاٹ کام والی لڑی پر جو رہا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہو بہ ہو آپ ہی کی مورت ہے زندگی کتنی خوبصورت ہے یقین ( کیسے ہیں قمر بھائی۔۔۔ اتنے دن کن آسمانوں پہ طلوع ہوتے رہے جو محفل سے ناتہ توڑے رکھا)
  20. گُلِ یاسمیں

    باپ مرے سر ننگا ہوندا ، ویر مرے کنڈھ خالی ماواں بعد محمد بخشا ، کون کرے...

    باپ مرے سر ننگا ہوندا ، ویر مرے کنڈھ خالی ماواں بعد محمد بخشا ، کون کرے رکھوالی :cry:
Top