نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوچنے کی بات ہے۔۔۔۔ جلتی شمع پر پتنگا آتا ہے نا کہ بجھی پر۔ عاطف بھائی ذرا آ کر سمجھائیے روفی بھیا کو۔۔۔ یہ بھی ہماری طرح کے ہوتے جا رہے ہیں ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    قسہ تمام ہو کر سوزِ نا تمام بن گیا حسب معمول۔ کوئی اپائے؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کیسے ہیں سب۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ لڑی ہوا کی رفتار سے نہیں ، آندھی کی رفتار سے چلے گی تو کسی دن 14000 بھی ہو جانے۔ مگر تب ہم ہوں گے، نہیں ہوں گے، کسے خبر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    تو کیا بن مقابلے ہی جیت کا فیصلہ ہو جائے گا۔۔۔ تھوڑی سی زحمت تو کرنی چاہئیے نا۔ نہیں؟
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بسنت کا موسم ہوتا تو کیا آپ نے گنگنانا تھا مائے نی میرا رنگ دے بسنتی چولا :ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نئی چائے بنا کر پی تو دماغ پہ لگا زنگ کچھ کچھ اترنے لگا۔ اب موتی تو چمکیں گے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صحیح کہہ رہے۔ لگتا ہے کہ سر درد بہتر ہوا۔ جبکہ ہم نے تو خاموشی اختیار نہیں کی۔ تو ثابت ہوا کہ لوہے کو لوہا کاٹتا ہے۔ اسی طرح باتوں سے ہوئے سردرد کو باتوں ہی نے ختم کر ڈالا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صحیح سے دیکھے ہوتے دیکھنے والوں نے۔۔ تو آج تعبیر یہ نہ ہوتی :cry:
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اپنے خواب بھلا کون کسی کو دکھاتا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مگر گل تو پاگل نا۔۔۔ اور پاگل تو پل پل بدلتے کیونکہ انھیں کچھ یاد جو نہیں رہتا اب معلوم ہوا کہ بہنا کو چلی کہنا کیا حال کر سکتا۔ :rolleyes:
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چکر ختم ہوئے تو دماغ کے باقی نہ رہنے کا خدشہ جو عاطف بھائی نے ظاہر کیا، اس بارے سوچ بچار کر لیجئے اچھے سے۔ دماغ کے بنا ہمارے جیسا حال ہوتا ہے بھائی۔ پھر آپ بھی دوسروں کے لیے سردردی بن جائیں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ نہ چھیڑ ملنگاں نوں اچھا نہیں تھا کہ دو دن سے محفل دھیرے دھیرے سبک رفتاری سے باد صبا کی مانند چل رہی تھی۔ بھونچال کو دعوت دی تو سر درد تو ہونا ہی ہونا۔ ہم سے نہیں ہوتی ایسی کوئی زحمت۔ کیونکہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔ ہم نے اپنا کام کیا۔ اور بس۔ اب بے بس۔
  14. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل بالکل۔ گارنٹی کوئی نہیں۔ تو پھر بنائیں کیا قہوہ روفی بھیا :D
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ابھی اتنی باتیں یہی سمجھانے کو تو کی ہیں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آپ نے بنا کر دینے کا کہہ کر ساری باتوں پر پانی پھیر دیا بلکہ ہمیں تو یوں لگ رہا ہے کہ جیسے آپ نے ساری باتیں کسی گہرے کنوئیں میں ڈال دی ہیں۔ بتانا ہمارا کام تھا بنانا ثمرین کے ذمے۔ آواز دیجئے انھیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چکراتے دماغ کو چکروں سے روکنا ہے تو لیموں کے پانچ سات بیج چبا لیجئے۔ اس کے بعد پودینہ اور الائچی ڈال کر قہوہ بنا کر پی لیجئے۔ سارے چکر غائب۔ چین نہ آیا تو کوئی دوسرا نسخہ بتاتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یعنی کہ ہم دماغ کی دہی بھی بنا سکتے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اور دہی کی لسی تو بن ہی جاتی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سفید کو کوئی بھی رنگ آسانی سے دیا جا سکتا۔ جبکہ کالے کو پہلے سفید کرنا پڑتا فیر اس پہ کوئی رنگ چڑھتا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    باتوں باتوں میں آپ نے چائے کا تیسرا کپ ٹھنڈا کروا دیا۔ مگر یہ بتائیے کہ ہماری بات ذہن میں اتری جس کا کام اسی کو ساجھے والی۔
Top