نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہاں تو ہم اپنے ملک میں ہیں بھی تو نہیں نا۔۔۔ اور جہاں ہیں وہاں ایسے ہی لیڈر ہوتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    :dancing::dancing::dancing: اب تو واقعی کسی کی شامت لے ہی آنی چاہئیے نا،
  3. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کچھ لیڈر اپنی بات پر قائم بھی تو رہتے ہوں گے۔ ہمیں انھی میں سے ایک سمجھ لیجئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    :unsure: اتنے سمجھدار ہوتے ہم تو سمجھ جاتے۔ کون کس کی شامت لاتا ہے؟ یا کس کے ہاتھوں کس کی شامت آتی ہے؟ ہمارے گھر تو دونوں قسم کے سین چلتے رہتے اس لئے سمجھنا مشکل ہے کافی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کیا مطلب۔۔۔ مظلوم کیا ہمیشہ مذکر ہوتا ہے۔ اچھا یہ بات ہے تو پھر ہمیں ہر گز ہر گز ہر گز ظالم نہیں بننا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اوہ ۔۔۔ اچھا اس کے سوا اب کیا کہیں کہ بے خبر تھے ہم۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    شادی شدہ ہونا کیا؟؟؟؟ بال بال بچے پھر تو ہم۔ اللہ شکر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    تب تو اسلحہ استعمال ہو چکا ہو گا۔۔۔ ہم کیسے دیکھ پائیں گے کہ قانونی اسلحے سے شہادت پائی یا غیر قانونی سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ابھی تو بس فہیم بھیا نے ہاں کی۔۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    دیکھا نا۔۔۔ دو دن میں آپ کو بھی معلوم پڑ گیا کہ شامت ہی آنی ہے کسی کی۔۔۔ بس اسی لئے تو ہم بھی صبر کی مثال بنے بیٹھے کہ کسی کی شامت نہ ہی لائیں تو اچھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    چھوہاروں کا۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    سانپ نکل گیا تو لکیر پیٹیں گے کیا احتجاج کر کے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وہ کیا روشنی ڈالیں گے۔۔۔ انھیں چوتھا اسکور تو کر لینے دیجئیے پہلے تا کہ یہ کام بھی نمٹے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    پہلے گن کا لائسنس دکھائیں۔ ہمیں ٖغیر قانونی اسلحے سے نہیں مرنا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اچھا۔۔۔ ہم سدا غلط فہمی ہی میں رہے پھر تو۔ ماموں کے نکاح پر تو چھوہارے بٹے تھے اور بتاشے ان کے بیٹے علی کے پیدا ہونے پر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    لیکن اسکور تو تبھی بڑھے گا وہاں جب وہ ایکسیپٹ بھی کریں گے لفظ کو۔ یہی تو خرابی ہے اس میں ۔ اور اسی وجہ سے اکثر دل اچاٹ ہو جاتا ورنہ ذہنی ورزش کے لئے کافی کام کا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اچھا۔۔۔۔ بندوبست کرتے ہیں اس کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں بھیا۔۔۔ اور اسے استعمال تو کریں گے نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اور جو ہمارے سر ہلانے سے پہلے ہی چھوہارے ختم کر دئیے تو پھر کیا بانٹیں گے؟ چنے؟ نہیں نا۔۔۔ اس لئے ہمیں بس بتاشے دلا دیجئیے۔ چھوہاروں والے پروگرام کے لئے کسی اور کی گردن پتلی دیکھتے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اچھا ہے نا کہ کھلا تضاد ہے۔ ورنہ ہم آپ کیا کر لیتے فہیم بھائی۔ :LOL:
Top