نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    سالن بناتے تم نے دوپٹے کو آگ لگا لی ہوگی۔۔۔۔ پُھوہڑ پنے میں۔۔۔ :ROFLMAO: انڈہ پھاڑنے والی قوم :biggrin:
  2. نیرنگ خیال

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    تلاش ان چند کتابوں میں سے ہے جو کہ نصاب میں پڑھانی چاہیے۔۔ میں ایسا سوچتا ہوں :)
  3. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    اپیا مجھ جیسے حقیر آدمی کے لیے یہ الفاظ بہت بڑا انعام ہیں۔ بہت سی دعاؤں کی درخواست ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    اپیا آپ کی اس حوصلہ افزائی سے دل بڑھ گیا۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    اپیا ساحر میرے پسندیدہ شعراء میں سے ہے۔ :) ان کی کتاب تلخیاں تو کسی دور میں مجھے قریب قریب ساری ہی زبانی یاد تھی :)
  6. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    بہت بہت شکریہ محسن :notworthy:
  7. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    ساحر کی کتاب تلخیاں پڑھیں۔۔ یہی درد جابجا ملے گا۔ گر چاہیے تو مجھے بتا دیں۔۔ میں نے کسی دور میں آدھی سے زیادہ ٹائپ کر کے اپنے فیس بک نوٹس میں شائع کی تھی۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    وعلیکم السلام! ہم بھی آگئے ہیں بخار مزید بڑھانے کو۔۔۔ :p جی ہاں! میں نے نواز لیگ کو ووٹ دیا تھا 2008 میں۔۔ اور اب پی ٹی آئی کو دینے کا ارادہ ہے۔ اس وقت وہ بہترین لگا تھا۔ مجھے ڈر تھا کہ پیپلز پارٹی آگئی تو بیڑہ غرق کر دے گی۔ اور وہی ہوا۔۔۔ کہ عوام نے مرے ہوئے کہ نام پر ووٹ ڈال کر ملک کو بھی...
  9. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    اقتباس تو بھلے دس جگہ پر ہو۔۔ پر غلطی کو درست کر لینا ہی کامیابی ہے دوست۔ :) نہ کہ اقتباسات کو درست کرنا :) اب دیکھو آئندہ بھی یاد رہے گا۔ اور یہی تو لطف ہے محفل کا۔۔ اصلاح کا عمل کسی نہ کسی صورت جاری رہتا ہے۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    آپ کی رائے کا منتظر :)
  11. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    دور کر دی گئی ہے۔۔ :):notworthy:
  12. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    گولڑہ موڑ اور پیر ودھائی والے بھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔۔۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    نوٹ: یہ سہولت صرف اسلام آباد کے محفلین کے لیے ہے۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    بہت شکریہ اپیا۔۔۔ :) بس دیکھ لیں۔۔۔ کوئی دیکھے نہ دیکھے۔۔۔ نیرنگ تو دیکھتا ہے۔۔۔ :p
  15. نیرنگ خیال

    قتیل شفائی مجھ کو دیکھنے والے تو کس دھیان میں ہے ۔۔۔۔ قتیل شفائی

    کب سننے دیتی ہے شور سمندر کا پانی کی اِک بوند جو میرے کان میں ہے حجرے میں گر کوئی بات ہوئی تو کیا تھوڑا ساشیطان تو ہرانسان میں ہے شوق تو یہ ہے آج کے فاتح کہلائیں جنگ ابھی تک ماضی کے میدان میں ہے واہ اپیا۔۔۔ بہت زبردست انتخاب۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ خوب۔۔۔ لطف آگیا۔۔ :notworthy::zabardast1:
  16. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    واہ بہت خوبصورت شعر ہے اپیا۔۔۔ کس شاعر کا ہے؟ اور ہاں تحریر پسند کرنے پر بےحد مشکور ہوں۔ شکریہ :) اس غائبانہ روداد کو پسند کرنے کا۔۔۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    ساحر لدھیانوی میرے گیت مرے سرکش ترانے سن کے دنیا یہ سمجھتی ہے کہ شاید میرے دل کو عشق کے نغموں سے نفرت ہے مجھے ہنگامۂ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہے مری فطرت کو خوں ریزی کے افسانے سے رغبت ہے مری دنیا میں کچھ وقعت نہیں ہے رقص و نغمہ کی مرا محبوب نغمہ شورِ آہنگِ بغاوت ہے مگر اے کاش دیکھیں وہ مری...
Top