بہت بہت بہت شکریہ ابن سعید بھائی۔۔۔ :) واقعی میں اب مجھے لگ رہا ہے کہ میں نے کچھ اچھا اچھا لکھ لیا ہے۔۔۔ :)
اور لیپ ٹاپ آپ لے جائیں آکر۔۔۔۔ اس بہانے آپ سے ملاقات بھی ہوجائے گی۔۔۔:bighug:
ویسے آپ کی اس بات پر عمل کرتے ہوئے اک لیپ ٹاپ کے سارے بٹن نکال کر عشبہ نے پہلے ہی محفوظ کر لیے ہیں۔۔ :ROFLMAO: