ایسا اک آدمی ہمارے پاکستان میں بھی ہے۔ اس پر جاوید چودھری نے کالم بھی لکھا تھا۔ وہ کاغذ چننے والوں کو جمع کر کے شام کو زمین پر تنکوں کی مدد سے لکھ لکھ کر پڑھاتا ہے۔ اور اس کے پاس بہت سے کاغذ چننے والے پڑھتے ہیں۔
علم حاصل کرنے کی تمنا اس وقت ہی جاگتی ہے۔ جب علم دینے والا کا جذبہ کامل ہوتا ہے۔...