پہلے تو تم نے میری اتنی سنجیدہ اور حقیقت پر مبنی تشریح کو پرمزاح کر دیا۔۔۔ :cautious: اوپر سے شکایتیں بھی لگانے کا ارادہ ۔۔۔۔:? یہ تو کوئی بات نہیں۔۔۔ (n)
ویسے تم جو بھی کہہ لو۔۔۔ انہوں نے کہنا یہ تو مجھے پتا ۔۔۔۔ :p
شاعر اس شعر میں کہتا ہے کہ واعظ بھی میرے ابو کی طرح ہے۔ اس کو سارے جہاں میں اک میں ہی نکما دکھائی دیتا ہوں۔ باقی برے سے برے لوگ بھی اسے میرے سامنے ولی نظر آتے ہیں۔۔۔ :biggrin:
حیرت ہے کہ میں یہ دھاگہ آج دیکھ رہا ہوں جس نے 12 سال گھر سے دور ہاسٹل کے نام پر گزار دیے۔۔۔۔ :)
ویسے مجھے بھی دعوت خیال دینا فرض تھا آپ کا @محمد علم اللہ اصلاحی بھائی۔۔۔ :)