نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    پھر یہ کہانی خفیہ نہ رہتی گڑیا۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    آپ کی طرف سے اسے شرف قبولیت ملا۔۔ گویا محنت ٹھکانے لگ گئی۔۔۔ :) شاہ جی اس ملاقات سے رہ جانے کا بہت قلق تھا :)
  3. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    بئی نہ بلاتے تو تم نے ناراض ہوجانا تھا۔۔۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    جی بالکل آپ صحیح سمجھے۔۔۔ وہی چار محفلین جو فیصل مسجد کے سبزہ زار میں بیٹھے گپ لگاتے رہے۔ ان کی تصاویر یہاں اور خیالات یہاں آپ تمام احباب پہلے ہی دیکھ چکے۔۔ لیکن یہ جو روداد میں لایا ہوں۔۔ یہ روداد اس ملاقات کی خفیہ نگرانی کے بعد تحریر کی گئی ہے۔۔ دراصل ان احباب نے وہاں لگا بورڈ نہیں پڑھا۔۔۔ کہ...
  5. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    آمین انیس بھائی اب بٹیا ماشاءاللہ سے بہترین ہے۔۔ :) تھوڑی بہت کسر ہے تو وقت کے ساتھ پوری ہوجائے گی انشاءاللہ :)
  6. نیرنگ خیال

    محفل کی بارہ دری

    لو جی یہ تو طے ہوگیا تھا کہ ان پر آئندہ سرخ نشانات نہ لگائے جائیں گے۔۔۔۔ :whistle: اور جملہ تو ان کے بغیر بھی پورا ہے۔۔۔ :shock: شکر ہے اب کوئی نہیں رہ گیا۔:)
  7. نیرنگ خیال

    محفل کی بارہ دری

    ہفتے کی ہفتے کی خیر ہے۔۔ اب اتنا تو چلتا۔۔۔ :p اور کونسا "ہوں" غائب ہے۔۔۔ سب الفاظ تو پورے۔۔۔ :cautious:
  8. نیرنگ خیال

    رحمت اور فضل

    پر 310 کی شق کس لیے ہوتی یہ مجھے پتا نہیں۔۔۔ :laughing:
  9. نیرنگ خیال

    محفل کی بارہ دری

    گن آپ کو دی تو تھی ڈھونڈ کر ابھی اک دو دن پہلے ہی۔۔۔۔ روز روز گم کرنا اچھی عادت نہیں۔۔۔ (n) اور میں کب کرتا املاء کی غلطیاں۔۔۔ :eek:
  10. نیرنگ خیال

    رحمت اور فضل

    نہیں۔۔ میں نے صرف مقدس کی تعریف کی تھی۔۔۔ اور اس نے نیلم اور آپ کے ساتھ ملکر میری واٹر کٹ لگا دی۔۔۔ :( تو میں تو شامل نہ ہوا۔۔۔ اور 302 کی مجرم حکایتی 102 فیصد متفق ہوگئی۔۔۔ :evil:
  11. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    جی اپیا۔۔۔ :) اللہ کا شکر ہے۔ :) جی وہ تو میں پلاتا رہتا ہوں۔۔۔ پر موسمی اثرات بہت جلد اپنا اثر دکھاتے ہیں۔۔ :) جی اپیا۔۔۔ اب تو میں فیس بک پر بھی نہیں لگاتا تصاویر :) ویسے رات ہی میں نے اسے پی ٹی آئی کی شرٹ اور کیپ پہناکر تصاویر کھینچی ہیں۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    رحمت اور فضل

    میں شامل نہیں ہوں اس کارِ خیر میں:cautious::p
  13. نیرنگ خیال

    رحمت اور فضل

    ہوہوہوہوہو :p
  14. نیرنگ خیال

    رحمت اور فضل

    مقصود وہی تھا۔۔۔ :p
  15. نیرنگ خیال

    رحمت اور فضل

    اپیا آپ کے اس متفق اور بعد کے چند مراسلوں کی وجہ سے دشمنوں کو سکون کی نیند آگئی ہوگی۔۔۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    رحمت اور فضل

    یہ صفحہ نمبر 2 سے 4 تک جتنے بھی لوگوں کے مراسلے ہیں۔ ان سے آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔:) سب ہی بہت خوش اخلاق اور ہنس مکھ ہیں۔۔(y) بس آج میرے بارے میں پتا نہیں کیوں گل فشانی کر رہے ہیں۔۔۔ :shock:
Top