بہترین۔۔۔ :p
ٹھیک ہے آئندہ سرکاری افسروں والا رویہ رکھا جائے گا۔۔۔ :biggrin:
الیکشن میں مصروفیات کی وجہ سے۔۔۔۔ :p
ڈانٹنے کوئی کوئی
سنے ہر کوئی۔۔۔ :evil:
مانو گڑیا تو کب سے منتظر ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
آپ کا مسئلہ بڑا گھمبیر ہے۔۔۔ :nerd:
آپ یہ بتائیں کہ سوئے ہوئے جو خواب دیکھتے ہیں۔۔ ۔وہ جاگتے ہوئے آتے ہیں کہ نہیں۔۔۔ :waiting:
اس سے ذرا ہمیں معاملہ سمجھنے میں آسانی ہوگی۔۔ :thinking: