نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    سیما آپا ۔۔۔ بھیا جی کا اکاؤنٹ اپروو ہوا یا نہیں۔ ان کی کمی محسوس ہو رہی یہاں۔ نیا اکاؤنٹ بنائیے نا ان کا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    واقعی آپ نے صحیح لکھا تھا کہ شادی کے جرم کی سزا ہی کاٹ رہے ہیں آپ۔ جسم جل گیا، دل جل گیا ، دماغ خالی ہو گیا۔ کیا پیغام دینا چاہیں گے آپ دوسروں کو۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    پھر بات چیت کیسے کرتے ہیں آپ۔۔۔ اشاروں میں؟ ویسے ایک لحاظ سے تو اچھا ہے۔ اس طرح جھگڑے بھی کم ہوتے ہوں گے۔ اب بندہ لڑنے کے لئے کتنی دیر تک اشاروں سے کام چلا سکتا ہے۔ اللہ پاک رحم فرمائیں اور انھیں آپ کی زبان سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    سیما آپا صبح کے چار بج کر سولہ منٹ پر یہ سب باتیں؟ اگر واقعی میں اتنے سارے فوائد ہیں شادی کے۔۔۔ تو آج تک ہمیں کیوں بے خبر رکھا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :cry2::cry2::cry2::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    مری کا تو معلوم۔۔ مگر یہ مرے کہاں ہے۔ کون سی بس سے جاتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    وعلیکم السلام سیما آپا۔۔۔ عامر بھیا کے مزاج بعد میں پوچھئیے۔ پہلے ہمیں تھوڑی شاباشی دیجئیے۔ نصف بہتر کو محفل کا حصہ بنا کر کیا کرنا ہے آپا کہ ہم انھیں بھابی بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ ان کے ہاں بھابی کسی اور۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے۔ اللہ معافی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    کہیں اور نہ نکل گئیں، ہماری طرف ہیں سیما آپا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    عامر بھیا کہیں آپ چُنری بابو تو نہیں دیوداس والے :unsure:
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    تو پھر بتائیے کہ جن ہیں یا بھوت ؟ :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ابھی تو مسوم بھیا نے آپ کو خوش آمدید بھی نہیں بولا اور خمار پہلے روانہ کر دیا آپ کی طرف۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ابھی فتویٰ لگ جا نا آپ پر۔۔۔ فیر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    نہ جانے فیصل بھائی کہاں ہیں۔۔۔ شاید جیل پہلے سے بھری ہوئی ہے۔ خیر آپ کی باری بھی آ ہی جائے گی عامر بھیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    کب کی کرم نوازی بھلا۔۔۔ :unsure:
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    واہ واہ تو ہم ابھی کئے دیتے ہیں مگر شعر سمجھیں گے بعد میں کسی سیانے سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بالکل کہنا ہی کہنا تھا آپ نے مگر کہنہ کہہ گئے۔ بڑے بڑے لوگ اایسی غلطیاں کر ہی جایا کرتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بس بھیا بس، ہاتھ تو مت جوڑئیے نا اب۔۔۔ بات فکر یا خیال کی نہیں، اچھا نہیں لگا تو کہہ دیا۔ سارا قصور ہی ہمارے دادا ابا کا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    توبہ توبہ۔۔ ہم بھلا کاہے کو کسی کے وصال کی دعا کرے۔ جس کی جتنی لکھی، پوری کرے اور رخصت ہو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    وہی تو ہم کہہ رہے بھیا کہ کریلے کے پھولوں کو یاد کیجئیے ۔ :atwitsend:
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    مگر کہنہ کا مطلب تو پُرانا ہوتا ہے نا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    الفاظ کے معنی تو نہیں یاد کرنے نا ہم نے۔ سارے شعر کا مطلب بتا دیا ہوتا تو سمجھتے کہ بھائی ہونے کا فرض ادا کر دیا بلکہ ابھی تو راکھی باندھنے کا انعام بھی رہتا ہے آپ کی طرف۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    :cry: :cry: :cry: عامر بھائی لگتا ہے کہ آپ ہمارا انٹر نیٹ کا پیکیج بلاک کروا کر رہیں گے۔ ہمارے مالک بڑے ہی ڈاہڈے ہیں۔دس لگائیں گے اور ایک گنیں گے۔ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ آپ گیندے کے پھولوں کی مدح کر لیجئیے۔ ویسے تو کریلے لگنے سے پہلے ان پر بھی پھول لگتے ہیں۔ ان کی مدح بھی کی جا سکتی ہے۔
Top