نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    نام سے زیادہ مطلب سے غرض تھی مگر خیر کوئی نہ کوئی تو بتا ہی دے گا اگر آپ کو بھی نہیں آتا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    یاد رکھنے کی کوشش کریں گے عامر بھیا حالانکہ ہماری یاداشت کوئی ایسی اچھی ہے نہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اللہ معاف فرمائیں آپ کو۔۔۔۔ جب وہ بول نہیں سکتیں ہماری زبان تو پڑھیں گی کیسے۔ کہاں کر لی شادی آپ نے عامر بھائی کہ جہاں بھابی کو بھابی بھی نہیں کہا جا سکتا :mad: :mad: :mad:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    پہنانی نہیں باندھنی۔۔۔۔ کس کی روح آ جاتی ہے بھابی میں؟ ڈرانے والی جیسے کہ ہماری سبز بھوتنی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    پھر تو واقعی بنتی ہے سزا۔۔۔ بھگتئیے سزا ہماری بھابی کے ہاتھوں ۔ اور اُف بھی نہ کیجئیے ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    افسوس کہ آسان لفظوں میں کہا ہوتا ۔ اب لغات کھول کر کون بیٹھے سمجھنے کو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اسے نیچے آنے کی زحمت کیوں دینی عامر بھیا۔۔ ذرا جلدی سے خود ہی چلے جائیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    چھڑک نہیں جھڑک لکھئیے عامر بھیا۔ اور ہم صبح سے مارے مارے پھر رہے کہ محفل میں جھانک بھی نہ پائے۔ ذرا جلدی سے آ جائیے اب عامر بھیا ۔ اور اپنی پسند کی راکھی چُن لیجئیے تا کہ آپ کی بانہہ پر باندھ دی جائے۔ تا کہ آئندہ کے لئے ایسا کوئی شعر نہ تلاشا جائے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    کیا مطلب۔۔ ابھی بھی پاکستانی کپڑے نہیں پسند تو پھر کب آنے ہیں پسند۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    آپ نے اپنے کرنے کا کام کر لیا نا۔۔۔ سنبھالنے کی فکر کرنے سے پہلے یہ بتا دیجئیے کہ جن کی چھٹی حس بھی کام کرتی ہو ، ان کا کون وارث۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    یہ تو آپ نے بالکل درست فرمایا قدیر بھائی۔ فارغ رہنے کے لئے بھی تو فرصت نکالنی پڑتی ہے۔ بہت کم آتے ہیں آپ محفل پہ آج کل۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    عامر گولڑوی بھیا آپ سے پوچھنا تھا کہ آپ صرف تعریف کروانا پسند کرتے ہیں یا تنقید بھی ہضم ہو جا تی ہے آسانی سے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اچھا ہوا کہ آپ نے بھی یہ کرشمے دیکھے ورنہ ہمیں اپنی ذہنی حالت پر شبہ رہتا کہ وہم تھا یا حقیقت۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    آمین ثم آمین مسوم بھیا تو اب بالکل بھی نہیں آتے مگر ان کی ریٹنگ ان کے نہ آںے کے باوجود آ جاتی ہے۔ معلوم نہیں کیسے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    توبہ ہے توبہ۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: انٹرویو ادھورا ہی رہ گیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر شکر کے ساتھ آج کا دن گزر گیا۔ دعاؤ ں کی درخواست ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    دال چاول ہماری بھی مرغوب غذا ہے۔ آج بھی دال پکائی۔ ہم اسے نجانے کیوں کالی دال کہتے ہیں حالانکہ وہ ثابت مسور ہیں۔ ترکیب وہی ہے جو سیما آپا نے لکھ دی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اس نیک کام کو تو محفل کی عدالت بھی انجام دے سکتی ہے یا سب کو صرف ہمارے ہی جرم دکھائی دیتے ہیں۔ اب لگائیے نا عدالت عامر بھائی کے خلاف۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اس کی فکر مت کیجئیے عامر بھیا۔ ابھی 15 باقی ہیں۔ 35 ہو گئے ہیں۔ جیسے ہی 50 ہوئے ، روفی بھیا مٹھائی لے کر آ جائیں گے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    وہی تو۔۔۔ ایک ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اس محفل میں محمود و ایاز۔
Top