نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ساری محفل چھان مارئیے۔۔۔ کوئی نہ کوئی کونہ مل جائے گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اندازہ تھا لیکن پھر سوچا کیا معلوم اپنا کوئی جھگڑا یاد آ گیا ہو عامر بھیا کو۔۔ اور اسی روانی میں وہ زبان استعمال کر گئے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    مگر یہ بھی تو نصف نصف ہی ہوئے نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    یہ تو اچھی بات ہوئی نا۔ کاہے کو کسی کی محتاجی رہے چاہے وہ بیوی ہی کیوں نہ ہو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اب اس استر مال کو ٹائپنگ مسٹیک سمجھیں یا آپ کو سسرالی زبان کی یاد آ گئی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    کبھی کبھی کیوں؟ ابھی باتیں نہیں کرتے کیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    توبہ بھی کر لی۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یعنی کہ اب دوسری تیسری چوتھی کا نام بھی نہ لیں گے۔ لائیے اسی خوشی میں جلیبیاں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    یہ تو ٹائیٹل ہوا نا۔۔۔ داستان کہاں ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    دریا کو کوزے میں بند کر دیا گیا تھا جیسے۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: وہی تو۔۔۔ ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    آپا ایک سوال ذہن میں آیا ہے۔۔۔ ایک بیوی ہو تو نصف بہتر دو ہوں تو پوری بہتر تین ہوں تو ڈیڑھ بہتر ہوں گی نا شوہر بیچارہ کہاں جائے۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    کیا کبھی دو بھی تھے؟ جان کی امان پاتے ہوئے سوال کیا ہے۔ :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    مزید آبادی سےمگر پہلے زوجاؤں کی تعداد بڑھے گی آپا کنی نہیں کترا رہیں۔۔ کسی اور کے آنچل میں ستارے ٹانکنے میں لگی ہیں آج کل۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ذکر کیا ہے تو چار و ناچار چاروں نام بتا ہی دیجئیے۔ ڈانٹ نہیں سکتے کیونکہ ابھی اسی لڑی میں آپ نے اپنے یقین کا اظہار کیا ہے ہماری ذہنی حالت کے صحیح نہ ہونے کے بارے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہاں تو ٹھیک ہے نا ۔ ہم کون سا آپ کا یقین جھٹلا رہے۔ :LOL: نہیں ہے صحیح تو دوا دیجئیے دعا کیجئیے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    یہ گھنٹوں کا چکر ہمیں کیوں چکرا دیتا ہے۔ اوہ اب سمجھ آیا۔۔۔ آپ پاکستان سے تین گھنٹے آگے۔۔ ہم تین گھنٹے پیچھے۔ آپ کے ہاں 11، پاکستان میں 8 اور ہمارے پاس 5
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    خود بنا لیا کریں عامر بھیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    غلطی کرنا کوئی بڑی بات نہیں۔ البتہ اسے دہرانا بُری بات ہے۔ اردو محفل واقعی میں اپنوں کی محفل ہے۔ بس کچھ کوشش خود سے کرنی پڑتی ہے گُھلنے ملنے کی۔ ورنہ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر بیٹھ رہنا کون سا کمال ہے۔ نہیں؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    یہ نام ہے کیا ان کا۔۔۔ جہاں کڑحی بنانے پہ محنت کر لی تھی عامر بھیا تو تھوڑے سے پکوڑے بھی خود تل لئے ہوتے۔ یہ خواتین کا ایک عالمی حربہ ہے کہ اگر کچھ پکانے کا موڈ نہ ہو تو پہلی ہی فرمائش پر ڈش کا وہ حال کرتی ہیں کہ اگلی بار خواہش سے پہلے بندہ دس بار سوچے۔
Top