یعنی کہ اس باب میں بھی سب جرم ہمارے نکلے :rollingonthefloor: :cry2::cry2::cry2:
ایویں انھیں ہمارے خلاف مت بھڑکائیے۔ پہلے روفی بھیا بھی اپنا وار کر چکے ہیں۔ وہ تو آج ہم آنٹی کے چکر میں چکرائے ہوئے تھے ورنہ تبھی حساب چُکتا کر دیتے۔
ہاں تو ایک بار ہو گئے ہم ملزمہ ڈکلئیر۔۔۔ اب کیا نئے جرم بھی نہ...