روز روز کب کی۔۔۔ اچھا اپنی یاداشت پہ زور دیجئیے اور بتائیے کہ کل کیا کی ہم نے ایسی ویسی بات۔۔۔ سارا دن تو کاموں میں گزر گیا۔ اس سے پہلے دن کا بتائیے کہ کیا کیا ہم نے۔ آخری بار بس اینٹوں سے انگلی کچلی گئی بس۔
بڑی بیگم سے کہہ کر تیل گرم کر کے منگوائیے اور پکے ہوئے کانوں میں ڈال لیجئیے۔ افاقہ...