نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ابھی سے؟ نہیں نوبت آئے گی ان شاء اللہ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    کیوں نہیں ماری جاتی۔ مار سکتے ہیں ۔ اب ڈنک مار کر تو دیکھیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    نا۔۔۔ ہم کسی کے قدموں کے نشانوں پر نہیں چلتے ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہمیں کیا معلوم۔۔۔عامر بھیا کے آتے ہی آپ سب نے جو ہمیں دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ، مبارک ہو کامیابی حاصل ہوئی۔ :mad:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    وہی تو۔۔۔۔ بس اب توپوں کا رخ ہمارے مخالف سمت رکھئیے گا
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    انکار کرنے کی صورت میں خلفیہ بیان تو نہ لیا جائے گا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ایمانداری سے بتائیے گا کہ کسی ایک کو بھی دیکھا ہے ہمارے حق میں بولتے؟ سبھی بس وار کرنا ہی جانتے۔ اور مل کر محاذ بنا لیتے ہیں :cry::cry::cry:
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    نہیں ذخیرہ کر کے رکھنی ہیں ۔ تا کہ کسی تخریب کار کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اور جو آنٹی کی قریبی بلاؤں والی بات کی۔۔۔ وہ اشارہ کس کی طرف ہے عامر بھیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    فی الحال تو صرف عامر بھیا کو بولا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اس پہ غمناک ریٹنگ کیوں؟ کیا حواب نہیں ہو گا اس سوال کا آپ کے پاس؟
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہمارے خلاف جا رہی ہیں آپ کی دعائیں عامر بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    کوئی کسے دے کم نئیں آؤندا عامر بھائیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    انھیں کچھ نہیں ہو گا سوا غصہ آنے کے ۔۔ ا
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    نہیں نہیں ۔۔۔ ایسی بات نہیں۔ کچھ نہیں ڈھونڈنا۔ بس دعا کرنی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہماری آنٹی کے حق میں دعا کی ہے۔ ہمیں بھی کہہ سکتے۔۔۔ سانوں کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    دعا ہمارے حق میں کرنی ہے عامر بھیا۔ :rolleyes:
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    روفی بھیا کیا رائے ہے اب آپ کی۔ :D
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    :rollingonthefloor: :ROFLMAO::ROFLMAO::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آتے ہی سوال ہونا ہے کہ یہ شمیم کون ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ابھی آ کر بتاتی ہیں آپا آپ کو انڈونیشی زبان میں۔ :mad:
Top