عقل ہوتی تو آج عقلمند نہ کہلوا رہے ہوتے۔
ویسے سچی سچی بتائیے گا کیا آپ کو خوشی حاصل ہو گی جو ہم سچ میں بتا دیں کہ آج ہم سے کیسی عقل سرزد ہوئی آنٹی والے معاملے میں۔ :cry:
ہم نے اگر روانی میں کہہ دیا ہاں تو بھی ہماری خیر نہیں۔
اگر نادانی سے ناں کہہ دیا تو پوچھا جائے گا ۔۔ ہم کسی شہنشاہ سے کم ہیں کیا؟
گل نمانی جائے تے کتھے جائے۔ اوپر سے آپ بھائی ہونے کا فرض نبھانے کی بجائے کنستروں کا منہ کھول دیتے ہیں۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
کیسا ہونا ہے۔۔۔ گلوں جیسا ہی ہونا ہے۔ جیسے تھوڑی زیادہ مقدار میں گلقند کھا لی ہو۔
دیکھ لیجئیے کہ کیسا سلوک ہو رہا ۔۔۔ کبھی بھینس کبھی اچار اور کبھی توپیں۔
اور ہم اف بھی نہیں کر رہے۔