نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    شمع اصلی ہو تو ضرور کروائیے آغاز۔ ذرا گھوم پھر کر دیکھئیے ساری محفل۔ اور پھر آپ نے یہی کہنا کہ یہاں تو سب کچھ ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بس تے فیر بہہ جا بہہ جا کروا دینی اے سارے محفلیناں دی پنجابی ٹپیاں دی اک نشست وچ اساں دونہاں بہن بھائی نے رل کے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بالکل بالکل۔۔۔ ہم مجاہدانہ سوچ رکھنے والے اینٹوں کے ازلی دشمن ٹہرے۔ اوہ تو کیا اس دن ہمیں جو اینٹ لگی، وہ اسی سلسلے کی کڑی تھی۔ کڑی کو پیش سے مت پڑھئیے گا ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    تا کہ بوقتِ ضرورت کام آئے اور سند رہے کہ ہم شعر سن کر بنا سمجھے واہ واہ بھی کر سکتے ہیں ۔ اور اگر بالکل ہی اوپر سے گزر جائے تو مکرر مکرر بھی کہہ سکتے ہیں۔ کوئی شعر سُنا کر تو دیکھئیے ۔ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہمارا دماغ بے کار ہونے سے نقصان بہت معصوموں کا ہو جانا۔ خراب ہونے کی حد تک تو گزر بسر ہو ہی رہی ہے۔ :cry:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    فیر تے ٹپے شپے وی بہوں آؤندے ہونے۔۔۔۔ نئیں؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ایسے ہی کسی وقت کے لئے تو محمد عبدالرؤوف بھائی سے بلینک چیک کی فرمائش کر رکھی ہے۔ دعا کیجئیے کہ پوری کر دیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اور اس کے بعد گوبھی گوشت کی مزے کی ڈش تیار ہو جاتی ہے ادرک ڈال کر۔ یہی تو فائدہ نا گوبھی کے پھول کی مدح کرنے کا۔ اگلی بار مولی کے پھولوں کی مدح کیجئیے گا پھر مونگرے ملیں گے کھانے کو۔۔ وہ بھی بھنے ہوئے مسالہ دار۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    کہاں ملتی ہے ایسی چائے؟ ذرا بھجوائیے تو دو کپ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بڑوں کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے یا تو سیکھ جاتے ہیں یا پھر ان سے بھی آگے نکل جاتے ہیں-
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    قصور ان کا یہ کہ نام ان کا رکھا ہوا ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: @ یاسمیں بانہیں اللہ معاف کرے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    نہیں تو۔۔۔ ہم کیوں لگانے لگے اوور ٹائم۔ بس ڈیوٹی ہی پوری کر رہے یہ کہتے ہوئے سارا دن بس ڈیوٹی ڈیوٹی، بیوٹی رہ گئی نام کی
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہاں جی سیکھا بھی اور یاد بھی رکھا۔ ایک بار اور شکر ادا کیجئیے اور ماشاء اللہ بھی کہہ دیجئیے ورنہ پھر سے نظر لگ جانی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اب جستجو یہ پوچھنے کی ہے کہ پنجابی تو زبردست قسم کی آتی ہو گی نا آپ کو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اس کے بعد کی یادیں دفنانے کو نیا دل کہاں سے آتا ہے عامر بھیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    وہی تو۔۔۔ آخر کوئی پناہ گاہ بھی تو چاہئیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    میتھس کی کیلکولیشن ہی ہوں گی جب سب بیویاں نصف نصف equal to اپنا شوہر ہوں گی۔ ویسے شوہر کو کتنے حصؤں میں باآسانی تقسیم کیا جا سکتا بندر بانٹ کئے بنا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    سر چڑھی نہیں سر پھری۔۔۔ کیا فجر ویلے چھیڑ بیٹھے ملنگوں کو۔ اب ذرا فرصت سے یا فی البدیہہ پنجابی سیکھئے آپ رات پوے تے بے درداں نوں نیندر پیاری آوے دردمنداں نوں یاد سجن دی ستیا آن جگاوے پچھلی راتی رحمت رب دی کرے بلند آوازاں اے بخشش منگن تائیں کھلا اے دروازہ
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اور وہ جو پچھلے کسی مراسلے میں دل جل جانے کا جو ذکر تھا۔۔۔
Top