نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کسی شخص کو اُس کے اچھے لباس اور نفیس گفتگو کی وجہ سے عقلمند اور دین دار مت سمجھو، ہوسکتا ہے وہ عامر لیاقت حسین ہو۔;)
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    سیانے کہتے ہیں کم بولنے میں حکمت ہے، میں کم بولوں تو لوگ مجھے" میسنہ"کہتے ہیں۔:D:LOL::ROFLMAO:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    ویسے بھی وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ تبدیل ہوجا تا ہے ،پچھلے دور میں جس سے لوگ ٹھینگا کہتے تھے دور جدید میں اُسے :thumbsup2: کہتے ہیں۔:p:D:LOL:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    سگریٹ پینے والے " انسان " کبھی مطلبی نہیں ہوسکتے ،کیونکہ جس کو اپنی صحت سے مطلب نہیں وہ کسی کا " برا " کیسے سوچے گا۔:)
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    پاکستانی معاشرے میں تبدیلی سے کافی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔جدت اور روشن خیالی کے نعرے نے ہمارے اسلوب بدل ڈالے ہیں ۔جہاں جدید وسائل نے دنوں کا کام گھنٹوں میں کرنے کا اہم نسخہ دیا ہے تو دوسری طرف معاشرے کو کرپشن ،رشوت اور سہولت کار جسے موذی امراض میں مبتلا کیا ہے۔جدید وسائل کے حصول کی دوڈ میں...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ!

    یہ وراثتی مٹکی کبھی تو پھوٹنی ہے اور شاید موجود نوازی شاخ پر جو زوال آیا ہوا ہے تو یہ بالکل صحیح وقت ہے شریف فیملی کے لیے کہ وہ سیاست میں اگر اپنی جگہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو بنا خاندانی محاذ آرائی کے ن لیگ کی سرپرستی اور آئندہ انتخابات میں کامیابی کی صورت وزیر اعظم کے لیے بڑے میاں چھوٹے میاں...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    تبدیلی کے طوفان نے بہت تیزی سے ہماری روایات اور ہمارے رہن سہن میں اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چندی گڑھ کے ’لنگر بابا‘ ہزاروں غریبوں کے مسیحا۔

    بھارتی ریاست چندی گڑھ کا ایک شہری ایسا بھی ہے جو اپنے شہر کے لاوارثوں کا وارث اور ہزاروں غریبوں کا مسیحا ہے،جس نےبھوکوں کا پیٹ بھرنے کی خاطر اپنا سارا بچپن گزار دیا اور ’لنگر بابا ‘ کے نام سے پورے شہر میں مشہور ہوگیا۔ یہ چندی گڑھ کے رہائشی 83 سالہ’ جگدیش لال آہوجا‘ہیں جنہوں نےاپنے بچپن کی...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہادیہ بہنا نہیں ہوئی تابش بھائی سے ملاقات۔بھیا مصروف بہت رہے کراچی میں۔

    ہادیہ بہنا نہیں ہوئی تابش بھائی سے ملاقات۔بھیا مصروف بہت رہے کراچی میں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اللہ کریم خیرو عافیت سے آپ کا سفر اختتام پذیر فرمائے۔آمین ان شاء اللہ اب آپ کا جب بھی آنا ہوا...

    اللہ کریم خیرو عافیت سے آپ کا سفر اختتام پذیر فرمائے۔آمین ان شاء اللہ اب آپ کا جب بھی آنا ہوا تو آپ سے لازمی ملاقات ہوگی۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاید میرے سمجھنے میں فرق آیا۔

    شاید میرے سمجھنے میں فرق آیا۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    شاید اس کی سب سے اہم وجہ دینی تعلیمات کی کمی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھائی آپ کی تو اگلے جمعہ کی روانگی تھی ؟

    بھائی آپ کی تو اگلے جمعہ کی روانگی تھی ؟
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آغاز اسلام سے ہے پر جو شدت پسندی اب دیکھنے میں ملتی ہے آغاز اسلام والے وقتوں میں نہیں تھی۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فاتح سر ہم میں یہ بہت بڑا المیہ ہے ۔جب کے شریعت میں واضع طور اس پر حکم موجود ہے مگر پھر بھی عمل نہیں ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    صبر کا دامن ہی تو چھوڑ دیا ہے ،اگر آج نظام زوال پذیر ہے تو اس کی ایک وجہ بے صبری بھی ہے۔
Top