لئیق بھائی سقوط ڈھاکہ ایک بہت بڑی سازش ہے ۔بھارت نے پاکستان کو کبھی بھی سچے دل سے تسلیم نہیں کیا۔تقسیم ہند کے وقت پاکستان اور ڈھاکہ کے درمیان میں ہندوستان تھا۔اس تقسیم پر اُس دور کے ہندوستانی سیاستدان کسی طور راضی نہیں تھے ۔وہ ہندوستان پر پاکستان کی بالادستی سے نا خوش تھے اور سقوط ڈھاکہ کی سازش...