مہنگائ کے ہاتھوں پریشان عورت نے جواب دیا،
خاک پکائی ہے۔
پروفیسر صاحب بولے،
خاک کو الٹ کریں تو کاخ بنتا ہےکاخ فارسی میں محل کو کہتے ہیں محل کو الٹا کریں تو لحم بنتا ہےلحم کو اردو میں گوشت کہتے ہیں اچھا بیگم آج گوشت پکایا ہے۔
جواب میں بیگم نے کہا کہ
اگر گوشت کو الٹا کریں تو تشوگ بنتا ہے اور تشوگ...