نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مدھر گیتوں کے خالق قتیل شفائی ۔

    صوبہ خیبر پختون خوا کی تحصیل ہری پور میں پیدا ہونے و الے قتیل شفائی نے پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد سے نغمہ نگاری کا آغاز کیا۔ قتیل شفائی نے پاکستان اور بھارتی فلموں کے لئے اڑھائی ہزار سے زائد نغمے لکھے جو پہلے کی طرح آج بھی یکساں مقبول ہیں ۔ انہیں نیشنل فلم ایورڈ کے علاوہ دو طلائی تمغے اور...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    احوال کچھ ملاقاتوں کا

    ماشاءاللہ بھیا !اللہ کریم ہمارے درمیان قائم محبت کو ہمشہ شاد و آباد رکھے۔ آمین ان شاء اللہ آئندہ آپ کے دورے کراچی پر ملاقات لازمی ہوگی اور آپ شیڈول میں ملاقات کا وقت ضرور رکھنا۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ ۔:)

    واہ ۔:)
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کا کیا خیال ہے ؟

    آپ کا کیا خیال ہے ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    :)

    :)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    سردی میں رضائی کے اندر منہ کرو تو سانس نہیں آتا باہر کرو تو منہ کہتا !!! مجھے کیوں نکالا ؟:mad:
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ اقتباسات

    آپ کبھی فجر کی نماز کے بعد کسی ان پڑھ عام سے کپڑے پہنے کسی دیہاتی کو جسے وضو اور غسل کے فرائض سے بھی شاید پوری طرح واقفیت نہ ہو وہ جب نماز کے بعد قرآن پاک پڑھنےکے لیے کھولے گا تو قرآن پاک کا غلاف کھولنے سے پہلے دو بار اسے آنکھوں سے لگائے گا اور چومے گا ۔ اس کی اس پاک کتاب سے عقیدت اور محبت...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    مائیکروسوفٹ اب فٹ وئیر میں بھی دستیاب ہے۔:D
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے اپنی بیوی سے وہی شوہر سر اٹھا کر بات کرسکتا ہے جو قد میں اپنی بیوی سے چھوٹا ہو۔:p
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کل تو میں بھی حا ضر تھا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر محفلین کو ٹھیک سے گنتی بھی یاد ہونا ضروری ہے۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    احمد مشتاق مل ہی جائے گا کبھی، دل کو یقیں رہتا ہے

    واہ ! میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک یہ غزل بھی ہے۔ اس غزل کا ایک ایک شعر میری زندگی کا بہترین ترجمان ہے۔ اِک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے۔ اس شعر کی تو کیا ہی بات ہے۔ بہت عمدہ اور لاجواب انتخاب پرقبلہ محترم آپ کو ڈھیروں داد ۔:)
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن ٭ عمر بھر کون جواں، کون حسیں رہتا ہے ۔ احمد مشتاق

    دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن ٭ عمر بھر کون جواں، کون حسیں رہتا ہے ۔ احمد مشتاق
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خوب۔:)

    خوب۔:)
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ ، برصغیر پاک وہند کی نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے17برس بیت گئے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سال 2017ء | وہ جو ہم میں نہ رہے!

    اردو ادب کے نامورشاعرظفر گورکھپوری نے 30 جولائی کو دنیا فنانی سے رخصت ہوئے۔اُن کی رحلت کی اطلاع اردومحفل فورم پر فرحان محمد خان بھائی نے دی۔
Top