جنرل اسمبلی میں شرمندگی کا سامنا ٹرمپ کا ٹوئٹر اکائونٹ بھی خاموش !
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرمندگی کا سامنا کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکائونٹ بھی خاموش ہوگیا ہے ، صدر ٹرمپ کسی بھی معاملے پر ٹوئٹ کرنے کیلئے ہر دم تیار رہتے ہیں تاہم سلامتی کونسل کے بعد جنرل اسمبلی میں بھی...