پنجاب میں خواتین کے لیے ویمن سیفٹی ایپ متعارف
پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے خواتین کے لیے ویمن سیفٹی ایپ متعارف کرا دی۔خواتین کو کسی کا ڈر ہو،محفوظ مقام پر پہنچنا ہو ، سفر کو محفوظ بنانا ہو،کوئی جنسی طور پر ہراساں کرے،پریشانی کی ضرورت نہیں ،بس اینڈرائیڈ موبائل پر ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں ،ایک بٹن...