نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ضرب المثل تو ہے نا؟ نہیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہم نہیں لانے والے کوئی انقلاب۔ ہم بھی آئیں گے لڑی میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    سچی نا؟ مگر پھر وہ کون ہے جس کے چپ ہونے سے سے سب کو سکھ ملنا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    🤣🤣🤣 انتظار کیجئیے ذرا بھیا جی۔ کہیں جانا نہیں اب۔ ابھی ہمارے روفی بھیا آ کر آپ کی خبر لیتے ہیں۔ اصلی والی قینچی بولا تھا کہ ہاتھ میں لیے بیٹھے۔ زبان والی تو ہمیشہ پاس ہی ہوتی نا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    حقیقت پسند بنتے ہوئے محاوروں کی جگہ۔ اپنا نام لکھ لیجئیے
  6. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    آج تیز طوفانی ہواؤں کی زد میں جو ہے بیچارہ۔۔۔ رخ آپ کی طرف ہوجائے تو کیا حرج ہے بھلا۔ وہاں تک پہنچتے زور بھی گھٹ جائے گا اس کا۔ بولیں منظور؟
  7. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    یعنی کہ لڑی بھی ہم نے شروع کرنی اور ہم نے ہی نہیں آنا :unsure: ہم تو قینچی ہاتھ میں لیے اس لڑی کا افتتاح کرنے کو بیٹھے ہیں چیمہ بھیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ویسے ہم سوچ رہے کہ حس طرح ہمیں محاورے کی اکثر اوقات سمجھ نہیں آتی۔ ہمارے جیسے اور بھی کئی خواہشمند ہوں گے جو محاوروں کو سمجھنا چاہتے ہوں گے ۔ تو کیوں نا ایک الگ سے لڑی شروع کی جائے ۔ جیسے کہ ہمیں کبھی اس محاورے کی سمجھ ہی نہیں آئی کہ چھچھوندر کے سر میں چنبیلی کا تیل کا مطلب ہے کیا بھلا؟ اور...
  9. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    لیکن ابھی تو آپ نے کہا کہ وہ ہمارا ذکر نہ تھا۔ :unsure: چیمہ بھیا کو لپیٹ میں لینے کو ڈنمارک کے آندھی طوفان سے التجا کریں کیا؟ خود ہمارے سے تو کسی انسانی جان پہ ایسا ستم نہ ہو گا ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    یعنی آپ کہنا چاہ رہے کہ وہ ہم نہیں جس ایک کی چپ سے باقی سب کا سکھ ہے۔ شکر ہے لاکھ کروڑ پھر تو۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    اچھا اچھا۔۔۔ ہم سمجھے کہ نمکین روٹی کھانا چاہ رہے عبدالصمد بھیا۔ مگر وہ تو سمجھانا چاہ رہے ۔ اور وہ بھی کس کو جس نے سمجھنے کی بجائے محاورہ ہی الٹا کر دینا ہے 😎
  12. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہمیں لگا کہ ہمارا ذکر خیر ہوا۔۔۔ جھٹ سے چلے آئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہٹا دیں اور پھر بتائیں کہ کیا باقی بچے گا
  14. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کہیں کہہ ہی نہ دیں۔۔۔۔ 🙄 کیا ضرور ت بھلا راکھ کریدنے کی۔ اب چنگاری بھڑکی تو آپ نے بھی لپیٹ میں آنا عبدالصمد بھیا:mad:
  15. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کچھ زیادہ نہ ہو جائے گا نمک؟ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا نا زیادہ نمک۔ :unsure:
  16. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    پھلا پھولا رہے یارب چمن میری امیدوں کا جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی نرالا عشق ہے میرا نرالے میرے نالے ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیے خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
  18. گُلِ یاسمیں

    رفیع اک اک اکھ تیری سوا لکھ دی

    ڈھائی لاکھ کی دو آنکھیں؟ عاطف بھیا زبردست۔
  19. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    جب جواب مل جائیں ان سوالوں کے ۔۔ تو ہماری معلومات میں بھی اضافہ کیجئیے گا۔ ہمیں علم حاصل کرنے کا بہت شوق ہے۔ مگر کوئی استاد بننے کو تیار ہی نہیں۔ :cry:
  20. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    تبھی تو نہ بچے۔۔۔ دے دئیے سوغات سمجھ کر۔
Top