نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کس نے مان لی ہار۔۔۔ :unsure: وہ تو دماغ صبح سویرے ایک سہانے خواب کے زیر اثر تھا تو اتنا میٹھا بول گئے۔ ہم نے صلح کا جھنڈا لپیٹ لپاٹ کر بڑے سے صندوق میں لاک کر کے چابی گم کر دی۔ ہو گئی تسلی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    سلامت رہئیے بھیا
  3. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہم اتفاق کرتے ہوئے صلح کا جھنڈا بلند کرتے ہیں :mad3:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم بھی تو اچھے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    میری ڈائری کا ایک ورق

    درست فرمایا آپا۔ شاید انھی باتوں کے نتیجے میں مصنوعی پن حد سے بڑھ گیا ہے۔ ایک لڑکے کو اس کی ماں نے اس کی شادی کے دوسرے دن ڈانٹتے ہوئے کہا ک تم نے اپنی نئی نویلی دلہن کو تھپڑ کیوں مارا ہے۔ اس نے کہا کہ دلہن کو نہیں ، نوکرانی کو مارا کیونکہ وہ وہی کنگن پہنے گھوم رہی ہے جو کل میں نے اپنی بیوی کو...
  6. گُلِ یاسمیں

    میری ڈائری کا ایک ورق

    آمین ثم آمین صبح سویرے دعاؤں کا تحفہ ملا۔ خوش قسمتی ہے ہماری۔ اللہ پاک ہمیشہ آپ کا بھلا فرمائیں آمین ❤️❤️❤️
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ بھی تو ایک ایک کر کے گر کی بات بتاتے ہیں فیصل بھیا۔ اور ہم جلدبازی میں فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ بس طے ہو گیا کہ ہم نے محمد شکیل خورشید بھیا سے جرمانہ وصول کر کے ہی دم لینا ہے۔ اور کسی کی نہیں سننی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    میری ڈائری کا ایک ورق

    آپ کی شئیرنگ سے یاداشت کی ڈائری پہ لکھا یاد آیا سوہنی شکل تے عاشق ہونا کہیڑی اے دانائی عاشق بن توں اس سوہنے دا جس ایہہ شکل بنائی ❤️
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم تو بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے سے کتراتے ہیں کہ پنجے ہی نہ مار دے۔ شیر پر مہر کیسے لگاسکتے۔ اگر دھاڑنے لگا تو؟؟؟
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سرکاری خزانے میں کیوں فیصل بھیا؟ محنت تو ساری ہماری لگی ہے۔ اس سے تو اچھا کہ ہم محمد شکیل خورشید بھیا کو جرمانہ ہی نہ کریں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لو جی آ گئے خیر سے ہمارے کنونی بھیا۔ اب کوئی ہم پہ روب شوب جما کر تو دیجھے۔ فیصل بھیا۔۔۔ دیکھ لیجئے ہمیں جرمانے وصول کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    خورشید بھیا پیٹ میں سخت درد اٹھ رہا بتانے کو کہ کل ہم سے کیا حماقت سرزد ہوئی مگر بتانا نییں ہے۔ ورنہ سب نے ہماری عقل کو بے عقل جاننا ہے اور کہنا ہے کہ عقل گھاس چرنے گئی کیا تمہاری۔ جبکہ ہم اپنا مغز بڑھانے کو بلا ناغہ مغز استعمال کرتے ہیں nuts کی صورت۔ نہ کہ کسی دوسرے کا مغز کھا کر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایویں کی زبردستی۔ اب تو جرمانے پر بھی جرمانہ ہو جانا۔ اور شکیل خورشید بھیا کی خواہ مخواہ کی وکالت کرنے پر آپ کو بھی جرمانہ ہو جانا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دل دریا سمندروں ڈونگے کون دلاں دیاں جانے ہووووو جرمانہ ہم نے کیا ہے تو ہم ہی وصول کریں گے۔ آپ حاتم طائی کواستراحت فرمانے دیجئے نا
  15. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    :cry: ایسا تو نہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہمارے مسوم بھیا کو ایسے کیوں کہہ رہے آپ 🙄🙄🙄
  17. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کرتی کچھ نہیں۔ معلوم نہیں کیسے ہو جاتا سب۔ بس آج کے بعد ہم اپنے ہاتھوں کو ہتھکڑیاں ڈال کر رکھیں گے خود سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مذاق کیا انھوں نے۔ آپ بس جرمانہ ادا کرنے کی سوچئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں نہیں نہیں یوں بنا جرمانہ ادا کئے شکیل بھیا کی فائل داخل دفتر نہیں کی جا سکتی۔ ورنہ ان کے حصے کا جرمانہ آپ کو ادا کرنا پڑے گا ۔
Top