نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جرمانہ پانچ گنا کیا جاتا ہے شکیل بھیا۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ایک اور گلکاری پیش خدمت ہے گُلوں کے ساتھ خار بھی ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    تھے۔۔۔۔ تھے کا مطلب تو پتہ یا نہیں۔ ہیں نہیں اب یہاں۔ نجانے کس جہاں میں کھو گئے عدنان بھیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    خود کلامی ؟ لگے رہیں۔ سانوں کی۔ [/SPOILER]
  5. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    واقعی؟
  6. گُلِ یاسمیں

    استاد چراغ دین دامن (بچہ ڈگدا ڈھیندا اٹھدا اے)

    بہوں چنگی سانجھ کیتی عامر ویرا۔ پر اک گل سر وچ سمائی نئیں رانجھا تخت ہزاریوں، ٹرے تے سہی ایس دور وچ رانجھے نوں کاہدی دیر پئی لگدی تخت ہزارے توں ٹرن لگیاں۔ :unsure:
  7. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ٹھیک ہے۔ اگلو اگلو لیکن کتنے کلو؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    تکا لگایا نا وہاں پتہ ہے نا یہاں تو نہیں پتہ نا
  9. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ایویں ہی۔ کسی اور کا الزام ہم اپنے سر نہ لیں گے
  10. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: ہماری مرضی کہ قریب کی عینک سے دور کا دیکھیں یا دور کی عینک سے قریب کا۔ آئسکریم تو نہ دور والی عینک سے نظر آیا نہ قریب والی سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    لیکن گلو سے تو گلا چپک جانا۔ ہاٹ گلو کی بات کر رہے نا۔۔ جس سے ہم پھولوں کی پتیاں جوڑتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    نہیں ہوں کیا
  13. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: پہچان لیا۔ جان لیا کہ ہماری ہی بات ہو رہی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    بھربھری مٹی کی طرح بیٹھ جائیں گی کنکریٹ کی بنیادیں۔ ریت اور سیمنٹ کا تناسب ٹھیک نہیں رکھتے ٹھیکیدار زیادہ بچت کے چکر میں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    نہ جی پھر رہنے ہی دیں۔ جان ہے تو جہان ہے۔ ہم نے کون سا اس خفیہ شخصیت کو پھولوں کے ہار پہنانے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ٹھیک ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہم سرنگ کھود کر زمین دوز راستے سے گھس آئیں گے۔ معلوم تب پڑے گا جب ہماری انٹری ہو چکی ہو گی اور بس۔
  18. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہمیں بھی جاننا ہے۔ بتائیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    سچی میں ہم نے خود سے نہیں گڑھا۔ ہم ایسے لائق فائق تھوڑی ہیں بھلا۔ کہیں پڑھا تھا۔ اس لیے پوچھا۔ علم حاصل کرتے رہنا چاۂیے نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    لڑی میں ہی آ کر بتائیے گا :ROFLMAO:
Top