ہم نے کب کہا کہ بہرے ہو جاتے انسان۔ ہمیں پتہ ہے اس محاور ے کا مطلب۔ بالکل ایسے جیسے بھابی کہتی تھیں کہ تمہارے طوطے بھی بہت بولتے ہیں میرے تو کان پک گئے ان کی ٹیں ٹیں سن کر۔ ہم نے کہا بھی کہ طوطے ٹیں ٹیں نہ کریں تو کیا میں میں کریں گے۔ کسی دن سیکھ ہی جائیں گے ہماری طرح خاموش رہنا۔۔۔ چپ چپ رہنا تے...