زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
گُل کی گُلکاریاں
اندازہ ہے ہمیں عبدالصمد بھیا کہ ہماری عادت کے مطابق تو بہت کم ہیں جیسے آٹے میں نمک۔ مگر کیا کریں کہ جان بوجھ کر اس لڑی کو نظر انداز کیے ہوئے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #117
اکتوبر 19، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
یعنی کہ آپ بھی دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں؟ عاطف بھیا پکے کانوں کا تو معلوم پڑ گیا تھا۔ کچے کانوں کا بھی معلوم پڑ گیا اب۔ :ROFLMAO: دیکھ لیجئے ان گلکاریوں کے سبب کیا کیا بھید کھل رہے ہیں :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #111
اکتوبر 19، 2023
فورم:
مشاغل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ڈھونگ اور منافقت کی روایات پر ہنسوں عہد رواں کی جملہ خرافات پر ہنسوں مفلس پدر کے زیرک و پرعزم نور چشم تیرا مذاق اڑاؤں، تری ذات پر ہنسوں (عاطف ملک) ذات
گُلِ یاسمیں
Post #3,059
اکتوبر 19، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبین نیاز میں منتظر
گُلِ یاسمیں
Post #3,057
اکتوبر 19، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گُل کی گُلکاریاں
دبی دبی ہوتی تو سنائی کیسے دیتی ان لوگوں کو۔۔۔۔ مانیں نہ مانیں سننے والوں کے کان بج رہے۔ آپ کو سنائی دی اپنی ہنسی؟
گُلِ یاسمیں
Post #109
اکتوبر 19، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
صبح ہوئی کہاں ابھی؟ آپ کو کیسے پتہ کہ سب بم پٹاخے پھس نکلے۔ اس کا مطلب کہ کان بند نہیں کئے ہوئے تھے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #107
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
وہی تو۔۔۔ کوئی سمجھتا ہی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #105
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
بس یونہی کئے رکھے صبح تک۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #104
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
اور چیمہ بھائی نے روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ دیکھ لیجئیے کیسے جلتی پہ تیل ڈالا جا رہا۔
گُلِ یاسمیں
Post #101
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
پہلے سب کو مورچے تو سنبھال لینے دیجئیے۔ اور آپ بھی کان بند کیجئیے کچے پکے جیسے بھی ہیں ورنہ ہم پہ الزام آ جائے گا کہ پہلے خبردار کیوں نہ کیا
گُلِ یاسمیں
Post #100
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
سوچا کہ ننھے سے دماغ کا کیوں زحمت دینی۔
گُلِ یاسمیں
Post #98
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
لگتا ہے کہ سبھی مل کر روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ حالانکہ ہم نے تو نظر انداز کر ہی دیا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #96
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
ایسا نہ ہو کہ دھمک کر دھماکہ کر دیں صاحبہ لڑی۔۔۔۔ فیر نہ کہئیے گا کہ خبر نہ ہوئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #93
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عادت نہیں ہوئی ابھی تک کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #41,391
اکتوبر 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے پسندیدہ اشعار
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #3,114
اکتوبر 18، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قوس و قزح کے رنگ دل کو بہت بھاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #28,785
اکتوبر 18، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
سیکھ دنیا ہی میں زاہد حور سے ملنے کے ڈھنگ ورنہ روئے گا کہ جنت میں بھی رسوائی ہوئی جنت
گُلِ یاسمیں
Post #3,054
اکتوبر 18، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
ہر گھڑی ہے حادثوں کا ایک نیاہی سلسلہ لڑکھڑاتی خواہشوں کا کارواں ہے زند گی
گُلِ یاسمیں
Post #3,111
اکتوبر 18، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گُل کی گُلکاریاں
اسے ہی تو کان بجنا کہتے ہیں مسٹر عبدالصمد بھیا :mad:
گُلِ یاسمیں
Post #91
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
گُل کی گُلکاریاں
ہاں نا۔۔ حالانکہ مذاق تو الٹا الٹا اڑایا جاتا ہے :unsure:
گُلِ یاسمیں
Post #90
اکتوبر 18، 2023
فورم:
مشاغل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top