یعنی مستقبل میں نجومی بننے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ :)
یہ محترمہ تو آپ کی فرمائش پر کہا ہے۔۔۔ یاد نہیں خود ہی فرمائش کی تھی کہ محمداحمد بھائی کا طرز تخاطب اختیار کیا جائے۔۔۔ یہاں اپنی صوابدید تھی ہی کہاں۔۔۔۔ ۔:)
مطالب کے لیے احمد بھائی ہیں۔۔۔ میں نے تو ان کا ہی مراسلہ کہیں سے اٹھا کر چھاپ دیا ہے۔۔۔ :p