نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کیوں کہ خیال بھائی نہیں تھے ناں۔۔۔ :)

    کیوں کہ خیال بھائی نہیں تھے ناں۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بزم آرائیاں " سے ایک اقتباس

    :eek: کل دفتر سے واپسی پر میں یہ بات آنٹی کے گوش گزار کر جاؤں گا۔۔۔ :censored: زبیر مرزا بھائی کا اثر لگ رہا ہے۔۔۔ :devil:
  3. نیرنگ خیال

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    مانو گڑیا :( :(
  4. نیرنگ خیال

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    اگر شمشاد بھائی کو گراں نہ گزرے تو یہ استدعا ان کے حضور دھر دیجیے۔۔۔ :) جزاک اللہ :)
  5. نیرنگ خیال

    سہرے کے پھول

    استاد محترم خلیل صاحب!!! :) یہ کیا کہ اپنا نام کاٹ کر اساتذہ کرام کے برابر میں احقر کا نام لکھ دیا۔۔۔ ہم تو بہت ہی کم علم و کج فہم ہیں۔۔ اور ان سے دن رات سیکھنے کا عمل جاری ہے۔آپ نے تو بہت بڑی مسند بخش دی۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    سہرے کے پھول

    زبیر بھائی ۔۔۔ ویسے لوگوں کی اتنی پرواہ کیوں کرتے ہیں آپ۔۔۔ ;) ایسے بھی کیا خاص لوگ کہ تاویلات پیش کرنی پڑیں۔۔۔ :p
  7. نیرنگ خیال

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    میں معذرت خواہ ہوں کہ بوجہ مصروفیات اس طرف توجہ نہ کر سکا۔۔۔ مجھے دو دن اور دیجیے۔۔ اس کے بعد انشاءاللہ میں اپنی رپورٹ جمع کرواتا ہوں۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    پروفیسر موہن سنگھ

    واہ کیا ہی ودیا کلام پیش کیتا ائے زبیر بھرا ہوراں نیں۔۔۔۔ مینوں ایس توں صابر ہوراں دی رب یاد آگئی ایے۔۔۔۔ میں اونوں کتے لکھ کے پیش کردا واں۔۔۔ شکریہ زبیر سرکار تہاڈا۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    ویر توں کنجاہ دا ایں؟ --- از شریف کنجاہی

    بوت ائ ودیا کلام۔۔۔ واقعی شاہکار ائے۔۔۔ تے ونڈن واسطے تہاڈا بوت شکریہ سر۔۔۔۔۔ :) رب دیاں رحمتاں ہوون
  10. نیرنگ خیال

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    نہیں میں تو بھول چکا تھا۔۔۔ اب اپلوڈ کر کے دوبارہ یہیں ربط دے دوں گا۔۔۔ شکریہ یاد دہانی کے لیے :) شکریہ سرکار :) :) گڑیا کے تو پھر کیا ہی کہنے :) :)
  11. نیرنگ خیال

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    مہدی نقوی حجاز بھائی بہت عمدہ۔۔۔ اب ہم کیا کریں۔۔۔ دو سال تاخیر سے پڑھنے کو ملا یہ آزمودہ نسخہ۔۔۔ ہم تو مانند بکرا سر ہی ہلاتے رہ گئے تھے۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ آپ کو ابھی ضرورت ہے نسخوں کی میاں۔۔۔ لگتا ہے ابھی تک زبیر عاشق والا مراسلہ نہیں پڑھا۔۔۔ :p
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    راستے کا پتھر قسمت نے مجھے بنا دیا جو راستے سے گزرا چونا لگا گیا :p
  13. نیرنگ خیال

    آج کی تصویر - 1

    اب تم خود دیکھو مجھے مؤنث تک نہیں پتا تو اتنے مشکل الفاظ کے معانی کہاں معلوم ہونگے۔۔۔ :cautious::censored:
  14. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  15. نیرنگ خیال

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    حکایتی کیا معلومات ملی ہیں تمہیں اس سے۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    سہرے کے پھول

    بندہ چونکہ مرزا ائے اس لئی بندے نوں اوتھے لیا کے مارو جتھے اونوں صاحبہ وی نہ لبھے۔۔۔۔ :laughing:
  17. نیرنگ خیال

    سہرے کے پھول

    :notworthy: آپ کا شکرگزار ہوں سرکار :)
  18. نیرنگ خیال

    میں نے مینی بروزن عینی اور مونی بروزن رونی اور مکھی بروزن رکھی لکھا ہے۔۔۔ :ڈی

    میں نے مینی بروزن عینی اور مونی بروزن رونی اور مکھی بروزن رکھی لکھا ہے۔۔۔ :ڈی
  19. نیرنگ خیال

    آپ کی دونوں باتوں سے متفق ہوں۔۔۔ :ڈی

    آپ کی دونوں باتوں سے متفق ہوں۔۔۔ :ڈی
Top