کچھ لوگ مستقبل میں جھانک لیتے ہیں۔۔۔;) محترمہ عینی شاہ صاحبہ بھی اسی قبیل سے لگتی ہیں۔۔۔۔:biggrin: ویسے یہاں میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ پاؤں پر کلہاڑی نہیں کلہاڑی پر پاؤں مارا گیا ہے۔۔۔ :p
کسے معلوم تھا کہ آپ جیسے نابغے اک کسر کم یہاں پائے جاتے ہیں۔۔۔ :)